بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-22)

22دسمبرکو ضلع سیالکوٹ میں خدمت اور ترقی کے نئے دورکا آغاز ہوگا،خواجہ محمد آصف
ضلع کونسل کی نوجوان قیادت سے ہمیں امیدیں وابستہ ہیں کہ وہ عوام کو کرپشن سے پاک نظام دیں گے
یکم جنوری سے بلدیاتی نمائندوں کے کندھوں پر عظیم ذمہ داری کو بوجھ ہوگا،ضلع سیالکوٹ کو لوٹنے والوں کے خواب چکنا چور ہوگئے
مختلف ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر قربانی قربانی کی با نگیں دینے والے بھی اب مایوس ہو گے ہیں،ممبران ضلع کونسل ، کارپویشن اور میونسپل کمیٹیوں کے ممبران کے مضبوط ارادوں ، ثابت قدمی اور پارٹی کے ساتھ وابستگی کی وجہ سے منفی عناصر کی تمام سازشیں ناکام ہوئی ہیں،عشائیہ سے خطاب

فیصل آباد ،میئر الیکشن میں نیا موڑ آگیا
راناثناء اللہ کے تحریک انصاف کے رہنماوٴں سے مذاکرات کامیاب
تحریک انصاف فیصل آبادکے منتخب چیئرمین ،کونسلروں نے صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ کے نامزدامیدواروں کوووٹ دینے کافیصلہ کرلیا

بلاول بھٹو زرداری عام انتخابات سے قبل قومی اسمبلی میں آئیں گے،سینیٹر سعید غنی
لاڑکانہ کی نشست پر الیکشن لڑیں گے، نواز شریف اور چوہدری نثار دہشتگردی کے خلاف کارروائی مخالفت نہ کرتے تو دہشتگردی ملک سے کب کی ختم ہوچکی ہوتی،نجی ٹی سے گفتگو

آصف زرداری کل دوپہر ایک بجے کراچی ایئر پورٹ ٹرمینل 1 پر پہنچیں گے
پارٹی قائدین اور پارٹی ورکرز کی بڑی تعداد ریلی کی صورت میں ایئر پورٹ جائے گی
ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کی سہولت کے لئے ٹریفک کے متبادل انتظامات

لاہور،سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمروں میں سال کے ہندسے واضح نہ آنے پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور،غالب مارکیٹ کے علاقہ سے نومولود بچے کی نعش برآمد

لاہور،ایف آئی اے پنجاب کے سائبر کرائم کی کارروائی
فیس بک سے خواتین کی تصاویر ہیک کرکے بلیک میلنگ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

آج رواں سال2016 کا سب سے چھوٹا دن، طویل ترین رات ہوگی