بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-21)

وفاقی حکومت نے 21 ویں ترمیم کی روشنی میں ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے کیلئے سزاؤں میں اضافے کا نیا مسودہ تیار کرلیا
بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے کیلئے سزاؤں میں اضافے کی تجویز

سپریم کورٹ کومشرف کے بیان پرکارروائی کرنی چاہئے،عبدالقادربلوچ ، رشیداے رضوی اور رکامران مرتضیٰ کا اتفاق
ڈیل کے ذمہ داروں کاتعین کرناچاہئے ،وقت پرکارروائی نہ کی توعدلیہ کی ساکھ متاثرہوگی،۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

کھوسہ گروپ کے چار آزاد اراکین کا غیر مشروط طور پر مسلم لیگ ن کے نامزد میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے اراکین اسمبلی کو براہ راست ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے روک دیا

ساہیوال ، چینی باشندہ زیر تعمیر ٹاور سے گر کر ہلاک

بندوق اور بارود کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنیوالے ناکام ہوگئے ہیں،لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض
اب بلوچستان کے لوگ کسی کے بہکا و ئے میں نہیں آئیں گے، سی پیک سے کئی ممالک فائدہ اٹھا سکتے ہیں، بھارت اگر اپنی دشمنی چھوڑ دے تو وہ بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے ،کمانڈر سدرن کمانڈ

آصف زرداری کا 23 دسمبر کو وطن واپس پہنچنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر تاریخی استقبال کیا جائے گا،پیپلز پارٹی سندھ اورکراچی ڈویژن کے تمام اضلاع کا مشترکہ طور پر فیصلہ
مرکزی تقریب سے سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنما خطاب کرینگے

اے این پی رہنماء عباس علی پیر علی زئی کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے
آبائی گاؤں میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں سپرد خاک

وزیر اعظم کی ہدایت پر پہلی بار کرسمس ٹرین چلائی جائے گی ،کامران مائیکل