بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-20)

قومی اسمبلی میں تیسرے روز بھی تحریک انصاف اور حکمران جماعت کے درمیان الزم تراشیاں جاری
اراکین اسمبلی کی ایک دوسرے کے لیڈروں کیخلاف نعرے بازی

وزیراعظم کے بیانات میں کسی قسم کاتضادنہیں ،دانیال عزیز
آئی سی آئی جے میں سارے صحافی دونمبرہیں ،وزیراعظم کانام پانامہ لیکس پر موجود نہیں، حکومت کمیشن میں ہرطرح کے ثبوت دینے کوتیارہے،رہنما مسلم لیگ (ن)

آئی جی سندھ اچھے افسرہیں وہ رخصت پرگئے ہیں،مولا بخش چانڈیو
جبری کالفظ سمجھ سے بالاترہے،اچھاکام کرنے والے کوآرام کاموقع ملناچاہئے،وہ چھٹی لیکر گئے ہیں ،رہنما پیپلز پارٹی

فوج اور حکومت کے درمیان تناؤ گورننس صحیح نہ ہونے پر ہوتا ہے،پرویز مشرف
نوازشریف سے اختلاف نجم سیٹھی کی وجہ سے ہوا تھا،نئے چیف جسٹس سے بہت سی توقعات ہیں،سابق چیف آف آرمی سٹاف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

ق لیگ کے سابق ناظم سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ ن لیگ میں شامل
مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار‘ اقرباپروری کی بنا پر علیحدگی اختیار کی
مسلم لیگ (ن) کی سیاست قومی مفاد ‘ چوہدری برادران کی سیاست ذاتی مفاد پر مبنی ہے،صفدر ممتاز سندھو

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بیمار اور مردہ مرغیوں کا گوشت بیچنے والوں کے خلاف کارروائی‘6ہزار کلوگوشت برآمد
مرغیوں کے پر اور آنتیں ابال کر اشیائے خوردونوش بنانے والوں کو بیچنے والا یونٹ سیل‘ ملزمان گرفتار

پنجگور: عرب شیخ پر مسلح افراد کا حملہ، گاڑی کو نقصان،جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ: سوئی میں باردی سرنگ دھماکہ2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ضیا ء آفریدی الزامات کی بجائے اپنے کیس کی طرف توجہ دیں،مشتاق غنی
صوبائی احتساب کمیشن کسی کی گھر کی لونڈی نہیں اگر پرویزخٹک مجرم ہے، ضیاء اللہ آفریدی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ احتساب کمیشن یا نیب کیوں نہیں گئے،صوبائی وزیر اطلاعات

ملک بھر میں کومبنگ آپریشن میں ڈیڑھ لاکھ گرفتاریاں ہوئیں، مصدق ملک
احمد لدھیانوی شناختی کارڈ کے حوالے سے بات کرنے آئے تھے،چوہدری نثار سپریم کورٹ میں وضاحت دیں گے
کوئٹہ کمیشن رپورٹ سے3چیزیں اٹھا کر ان پر حملہ کیا گیا،نجی ٹی وی سے گفتگو

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبے میں 50 ہزار اساتذہ این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کر نے کا اعلان کردیا
جلد ہی محکمہ صحت میں ایڈ ہاک بھر تی کئے گئے ڈاکٹروں کو ریگولرائز کر دیا جائیگا ، اسد قیصر

پشاور، چار دہائیوں تک لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی پشتو گلو کارہ معشوق سلطان زندگی کی بازی ہار گئی
نماز جنازہ ادا کر دی گئی،معشوق سلطان طویل مدت سے ہیپاٹائٹس کی بیماری میں مبتلا تھیں ، کسی حکومتی نمائندے نے جنازے میں شرکت کی زحمت گوارا نہیں کی

پشاور سمیت صوبے بھر میں پنجاب حکومت کی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی عائد کرنے کی سفارشات عائد