بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-19)

کسی تنظیم کو کالعدم جرم پر کیا جاتا ہے پھر اس سے رابطے اور تنظیم کے جلسے درست نہیں، سراج الحق
اس کے کارکنوں کو جیل میں ہونا چاہئے ملک کے نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے کسی ایک کے استعفے سے کچھ نہیں ہوگا،نجی ٹی وی سے گفتگو

فیصل آباد، راناثناء اللہ بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں وزیر مملکت وزیر عابدشیرعلی پربرس پڑے

لاہور،وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب حکومت کے نئے ہیلی کاپٹر کی خریداری کیلئے 1ارب روپے کے اجراء کی منظوری دے دی

راولپنڈی،پولیس نے خیبر پختونخواہ میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او کو ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا

پی آئی اے فلائٹ کی حفاظت کیلئے رن وے پر کالے بکرے کا صدقہ

بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے کسی کو کوئی زمین الاٹ نہیں کی گئی،مشیرجنگلات
وفاقی حکومت نے محکمہ جنگلات کو اعتماد میں نہیں لیا،صوبائی حکومت کو مکمل بائی پاس کیا گیا ،عبیداللہ بابت کی میڈیاسے گفتگو

کراچی پو لیس میں من پسند افسران کی تقرریوں پر سندھ حکومت کا نو ٹس
سندھ پولیس کے افسران کو احکامات واپس لینے پڑ گئے

پر اسرار بیماری ،کراچی پر ایک بار پھر خوف کے سائے منڈلانے لگے
چکن گونیا نامی پر اسرار بیماری نے دیکھتے ہی دیکھتے تما م علاقے کواپنی لپیٹ میں لے لیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد
شہریوں نے مختلف سرکاری محکموں کے متعلق در پیش شکایات کے بارے میں آگاہ کیا

پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات24 دسمبر سے تمام تعلیمی اداروں کو ہوں گی نوٹیفکیشن جاری

بلند وبانگ دعووں کے باوجود سال 2016 ء میں اسٹریٹ کرائم کراچی والوں کی جان کو آگئے
12 ماہ کے دوران 60 ہزار سے زائد شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹا گیا، 70 فیصد سنگین جرائم کا خاتمہ

چشتیاں ،شاداب کالونی میں درندہ صفت شخص کی تین سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
متاثرہ بچی طبی معائنہ کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل