بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-18)

لائن آف کنٹرول چکوٹھی اور گردونواح میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے،ایک شخص زخمی
لوگ نیند سے بیدار ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے آسمان تلے آگئے

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی بھکر کے دورہ پر آمد
خصوصی طور پر شکار کیلئے آنیوالے قطری شہزادوں سے بھی ملاقات کی ،قطری شہزادوں نے مہمان نوازی پر وزیر اعلیٰ پنجا ب کا شکریہ ادا کیا

ملک میں تعلیمی ادارے پیسے بنانے کی دکانیں بن چکی ہیں‘ عمران خان

مردم شماری سے نئے این ایف سی ایورڈ کے ذریعے صوبوں کے حقوق کا تعین ہوگا،پرویزخٹک

مقامی فرنس آئل 14 ہزار روپے تک مہنگا، بجلی کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

خواجہ سراؤں کی مردم شماری میں شامل نہ کرنے کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ، سات افراد جھلس کر جاں بحق ،آٹھ شدید زخمی

سکھر ،تمام تر دعوؤں کے باوجود وی آئی پی کلچر ختم نہ ہوسکا ،
تین افراد اتارنے کیلئے کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پرواز کا اچانک روٹ تبدیل کر دیا گیا
خورشید شاہ، منظور وسان اور ڈی جی سول ایوی ایشن کو اتارنے کے بعد پرواز اسلام آباد روانہ،ائیرپورٹ پر مسافروں کا احتجاج

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص دودھ کے خلاف کارروائی ،معروف کمپنی کا پروڈکشن یونٹ سیل،5 لاکھ روپے جرمانہ
ٹولنٹن مارکیٹ میں گوشت کے معیار کی چیکنگ،صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار
ناقص صفائی اورفوڈ اتھارٹی لائسنس نہ ہونے پر بیکری سیل،15واٹر پلانٹ کے سیمپل تجزئیے کے لئے لیبارٹری روانہ

لاہور،میں ویڈیو گیمز کی آڑ میں الیکٹریکل جوئے کی مشینیں لگ گئیں
ویڈیو گیمز پر روزانہ لاکھوں روپے کا جوا

5کروڑ کا جعلی چیک کیس، جھوٹا قرآن اٹھانے والا ملزم ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار

چشتیاں، شقی القلب بیٹے نے ڈانٹ ڈپٹ سے مشتعل ہو کر بوڑھے باپ کو کلہاڑیوں کے وار قتل کر دیا

پیرمحل:میلاد پر جاتے ہوئے چودہ سالہ لڑکی اغوا مقدمہ درج