بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-17)

جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے،نوازشریف

خیبر پختونخوا میں 4 ہزار سکول چار دیواری سے محروم
سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے 2 ارب روپے مختص کئے گئے لیکن یہ پیسے کہاں لگے، اس کا بھی کچھ پتہ نہیں، رپورٹ

ن لیگی ایم این اے میاں فاروق نے بیٹے کوضلع کونسل کے چیئرمین کاٹکٹ نہ ملنے پراستعفیٰ دیدیا

سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ ایک سنجیدہ معاملہ ہے ،میر سر فراز بگٹی
اسے سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے ، صوبائی حکومت اپنا موقف آئندہ سماعت میں سپریم کورٹ میں دے گی
حکومت نے سپریم کورٹ کے کمیشن کے ساتھ بھر پور تعاون کیابلوچستان کے لوگ دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں دہشتگردوں کے لیے بلو چستان میں کوئی جگہ نہیں ہے وزیر اعلی بلو چستان کو عوام نے منتخب کیا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے پی آئی اے طیارے کی فروخت پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا

کامونکے،سٹی پولیس کی ناکہ بندی ،شراب کے نشے میں دھت ایم پی اے پی پی 101 کابیٹا دوست سمیت گرفتار

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی گھریلو تشدد کیخلاف صوبائی حکومت کے بل پر اسلامی نظر یاتی کونسل کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

کراچی،اسٹیل ملز کی نجکاری کیلئے زمین کی فی ایکڑ مالیت 3کروڑ روپے تجویز کر دی گئی
اسٹیل ملز کی نجکاری آئندہ تین ماہ میں نہیں ہوگی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیل ملز ملازمین کیلئے ڈیڑھ ماہ کی تنخواہ کی منظوری بھی دیدی

کراچی،پاک سوزوکی کا پاکستان میں مزید 46کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار حکومت کی کمپنی کو ہرممکن تعاون فراہمی کی یقین دہانی

فیصل آباد کی سیاست میں ہلچل
ن لیگی کی قیادت نے ضلع کونسل میں چیئرمین کے امیدوار قاسم فاروق سے ٹکٹ واپس لے کر زاہد نذیر کو دیدیا
ریٹرننگ آفیسر نے زاہد نذیر کو ٹکٹ ملنے کے بعد انہیں شیر کا نشان الاٹ کردیا

وزیر اعظم کا 15 مارچ سے مردم شماری کے آغاز کا اعلان باعث مسرت ہے،مریم اورنگزیب
آبادی کو کنٹرول ور اسکی بہبود ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے،پیمرا کے پاس اب کوئی عزر نہیں کہ وہ پبلک سروس پیغامات نہ چلوائے،سمٹ کے اختتامی سیشن سے خطاب

شاہ محمود قریشی کا اعتزاز احسن سے ٹیلی فونک رابطہ،سینٹ سے حزب اختلاف کے مشترکہ "پانامہ بل" کی منظوری پر مبارکباددی

پشاور،قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے مابین توں توں خیبرپختونخوااسمبلی تک پہنچ گئی
ن لیگ کے پارلیمانی لیڈرنے تحریک انصاف کی دیکھادیکھی سپیکر کو باربار اسد قیصر پکارنا شروع کردیا، اسمبلی مچھلی منڈی میں تبدیل ہوگئی

ملکی و غیر ملکی قرضوں کا حجم 22ہزار ارب سے بڑھ گیا ،سٹیٹ بینک رپورٹ