بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-16)

حویلیاں طیارہ حادثہ،جاں بحق 20افراد کی لاشیں پمز ،سردخانے میں موجود
چترال کی نعشیں تاحال ڈی این اے ٹیسٹ کی منتظر، شدید برفباری کے باعث راستے بند ہوگئے،لاشیں مل بھی جائیں تو کہاں جائیں۔ ورثا کی آہ وبکا
ڈی این اے سیمپل سرکاری لیب میں بھیجے ہیں وہاں سے جلد رپورٹ آتے ہی میتیں لواحقین کے حوالے کردی جائیں گی، ایڈمنسٹریٹرپمز ڈاکٹر الطاف

سنٹرل سلیکشن بورڈ کااجلاس
سائرہ افضل تارڑ کے شوہر عرفان تارڑ سمیت7افسران کو گریڈ21میں ترقی دینے کی سفارش

پاک فضائیہ نے ائیرکموڈور ملک فہیم اللہ کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

قومی اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا
دو گھنٹے سپیکر چیمبر میں حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات ہوتے رہے

ایف 9- پارک میں دوست ملک چین کی جانب سے فراہم کردہ سولر لائٹ پلانٹ کی قلیل مدت میں تنصیب قابل ستائش ہے، اسحاق ڈار
منصوبے سے پارک میں استعمال ہونے والی بجلی کو کم خرچ بنایا جائے گا ، ایف 9- پارک میں چین کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سولر لائٹ پلانٹ کی تنصیب کے افتتاح کے موقع پر خطاب

پانامہ لیکس پر عدالت سے مایوسی ہوئی ،سراج الحق
کروڑوں پاکستانیوں کی نظریں پانامہ کیس پر لگی ہیں اور شدت سے فیصلے کے منتظر ،مفاد عامہ کے تناظر میں عدالت کو اس نازک موڑ پر چھٹیاں نہیں کرنی چاہئے تھیں،امیرجماعت اسلامی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا کے پبلسٹی پلان کی منظوری دے دی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل بلندیوں کی جانب گامزن ، ہر روزنیا ریکارڈ
پہلی مرتبہ کے ایس ای100 انڈیکس 46636پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 46300پوائنٹس کی تاریخی سنگ میل عبور کر گئی

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کا ٹرین میں موبائل چارجنگ کی سہولت فراہم کر نیکا حکم