بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-15)

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال ہو رہا ہے، سینٹ کمیٹی میں انکشاف
قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء میں منشیات کا استعمال اور جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے ،حکومت انسداد منشیات فورس اور پولیس کی چوکیاں قائم کرے، وائس چانسلر
قائمہ کمیٹی کا افغانستان سے منشیات سمگلنگ، دہشتگردی کارروائیوں کی مذمتی قرارداد پارلیمنٹ میں لانے ،ملوث افراد کیخلاف سخت قانون سازی کا فیصلہ

کراچی، سانحہ بلدیہ ٹاوٴن کا اہم ملزم عبد الرحمن عرف بھولا 19دسمبر تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کیس میں ایس ایس پی سطح کا تفتیشی افسر مقرر کرنے کیلئے بھی 19دسمبر تک کی مہلت

پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے گراؤنڈ
اندرون و بیرون ملک 22 پروازیں منسوخ ‘پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر

کیپٹن(ر) صفدر قومی اسمبلی اجلاس میں بجھے بجھے رہے

شیخ رشید اور طلال چوہدری کی خاموشی

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں شمسی توانائی کے پینلز کی فراہمی کے منصوبے کا باضابطہ افتتاح کردیا

خیبرپختونخوا کے مطالبات کا اثر پڑ گیا
وفاق نے نویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے اجلاس بلا لیا، ہماری تیاری مکمل ہے،صوبائی وزیر مظفر سید ایڈوکیٹ

لاہور، لمز یونیورسٹی میں پر اسرار طور پر مردہ پائے گئے طالب علم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
موت کی وجہ منشیات کی زیادتی کو قرار دیا گیا

اسٹیٹ بینک نے پارلیمنٹ کو معاف کردہ قرضوں بارے معلومات کی فراہمی سے کبھی انکار نہیں کیا،بیان

شیخ رشید نے نیوایئرپورٹ کے پاس عوام کا پیسہ جمع کر کے اراضی خریدی، شکیل اعوان