بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-14)

وزیراعلیٰ بلوچستان کی تینوں مسلح سربراہان اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
قیام امن اور اقتصادی راہداری کی سیکورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

سندھ اپیکس کمیٹی ، سی پیک سیکورٹی کے لئے فورس کی تشکیل اور انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے قیام کی منظوری

ہم پی ٹی آئی کی کون سی بات مانیں ؟ کہا گیا کہ کمیشن نہ بنا تولاک ڈاؤن کریں گے ،آج پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کا پھولوں سے استقبال کریں گے ، وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک کی نجی ٹی وی سے گفتگو

سیف سٹی اتھارٹی کے پی پی آئی سی تھری کے فوائد سامنے آنے لگے،کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے پہلا کرائم سین ریکارڈ کر لیا

اسلام آباد ،نجی ٹی وی پروگرام میں عمران شریف کا نام سنتے ہی طلباء کے قہقہے
تالیوں کی گونج نے عمران شریف کو سوال بھی بھلا دیا

کراچی ،قبریں فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار گورکن کے ہوشربا انکشاف
کے ایم سی کے افسران کے کہنے پرہی قبریں بیچی جاتی ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر قبرستان کو ہفتہ وار20 ہزار روپے بھتہ بھی دیا جاتا ہے،ملزم

خیبرپختونخوااسمبلی میں تحریک انصاف اور ن لیگی اراکین اسمبلی کے مابین نوک جھونک
وفاق قومی اسمبلی اور سینیٹ میں تحریک انصاف کے اراکین کو دئیے گئے فنڈ کا حساب دے،
ہم صوبائی اسمبلی میں ن لیگ کے اراکین کوترقیاتی فنڈ کا حساب سامنے لے آئینگے، نکتہ اعتراض پر اراکین کا اظہار خیال

پاکستان ریلویز پر اعتماد کا اظہار
معیاری سفری سہولتیں فراہم کرنے والی کمپنی ”ڈائیوو“ نے ٹرین چلانے میں دلچسپی ظاہر کر دی، بڈنگ ڈاکومنٹس حاصل کر لیے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی

بنوں:نامعلوم افراد نے معروف مزار سرائے نیکہ کی قبر کھود کر نعش غائب کر دی