بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-11)

کراچی کے نجی ہوٹل میں آگ کیسے پھیلی ، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
تفتیشی افسران کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے اپنے ہی بنائے ہوئے پلان پر عمل نہیں کیا،فائربریگیڈ کو آگ لگنے کے آدھے گھنٹے بعد مطلع کیا گیا،کچن میں لگنے والی آگ کیسے پھیلی تحقیقات کے بعد گتھیاں سلجھنے لگیں

2017 کے آخر تک ریلوے ملازمین سروس سٹریکچر مکمل کر لیا جائے گا
ریلوے میں ہر کسی کو اس کا حق ملے گا کسی کو بلیک میلنگ کی اجازت نہیں ہے،وفاقی وزیر ریلوے کا ملازمین سے خطاب

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں دھند نے ڈیرے جما لئے ،کوئٹہ و چمن میں ہلکی بارش
دھند کے باعث فضائی آپریشن معطل ، موٹروے بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے شمالی حصوں میں پیر تک بارش کی خوشخبری سنا دی

سانگلہ ہل،شادیوں کی بھر مار،مولوی حضرات کے ناز نخرے آسمان پر
عوام نے نکاح خواں حضرات کی ایڈوانس بکنگ کر والی،نکاح پڑھانے کی فیس میں 4گناہ اضافہ کر دیا

پنجاب میں حالیہ غیر اعلانیہ اور طویل ترین لوڈشیڈنگ
وزارت پانی و بجلی نے سارا ملبہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیٹا بیس پر ڈال دیا ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
گرڈ اسٹیشنز کے ٹرپ ہونے کی بڑی وجہ دھند اور سموگ ہے ، کچھ اور دن تک بارش نہ ہوئی تو ملک کی بیشتر ٹرانسمیشن سٹیشنز ٹرپ کر جائیں گے ، این ٹی ڈی سی حکام

کراچی، آپریشن کی رفتارسست ہونے کے بعدشہرمیں کالعدم تنظیمیں پھرفعال ہوناشروع ہوگئیں
شہریوں سے اب بھی 20ارب روپے سالانہ بھتہ وصول کیاجارہاہے ۔حساس ادارے متحرک آپریشن کیلئے تیاری شروع کردی گئی

سوات،پی ٹی آئی، اے این پی اور مسلم لیگ ن کے عہدیداران درجنوں یوتھ سمیت مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل

جاز نے انٹرنیٹ بیس ریٹ کم کر دئیے
جاز کے پری پیڈ کسٹمرز صرف2.39فی میگا بائٹ کی شرح سے انٹرنیٹ استعمال کر سکیں گے

کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی،سندھ اسمبلی میں پاس کردہ متنازعہ بل
جماعةالدعوة پاکستان نے لاہور، مظفر آباد، کراچی، حیدر آباد اور کوئٹہ میں بڑے پروگراموں کا اعلان کر دیا

لاہور، ولاد ت مصطفی کی خوشی میں 1162پاؤنڈ کا کیک کاٹا جائے گا