بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-08)

وزیراعلیٰ پنجاب نے فاٹا و وزیرستان کے بچوں کے دانش سکولو ں میں داخلہ کوٹہ بڑھانے کے جائزہ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن کمیٹی کے سربراہ، وائس چیئرمین اور ایم ڈی پنجاب دانش سکولز اتھارٹی اور سپیشل سیکرٹری خزانہ ممبر ہونگے
کمیٹی فوری طور پر کام شروع کرے گی اور آئندہ 3 روز میں سفارشات مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی

کراچی ،طیارہ حادثہ کی اطلاع کے فوری بعد جنید جمشید کی رہائش گاہ میں دوستوں ،احبابوں اور رشتہ داروں کا تانتا بند گیا

اسلام آباد،پی آئی اے کے حادثہ کے شکارطیارے کابلیک باکس مل گیا

او پی سی کی کوشش سے آسٹریلیامیں مقیم بیوہ اور یتیم بچے کو 16 سال بعد جائیداد کا قبضہ مل گیا
خاوند کے انتقال کے بعد جیٹھ نے کروڑوں کی 10کنال اراضی پر قبضہ کررکھا تھا،شاہین خالد بٹ

لاہور، شوٹروں کو نہیں جانتا ،دبئی کے ایک بندے کو قسمت بیگ کو اپاہج بنانے کیلئے پیسے دیے تھے ،اداکارہ قسمت بیگ کوقتل کروانے والے ملزم مزمل کا پولیس کو بیان
شوٹروں کو ٹریس کر لیا گیا ہے ،جلد گرفتار کر لیا جائے گا،سی آئی اے پولیس

پی آئی اے کے زیراستعمال اے ٹی آرطیارے ائیرسیفٹی کے حوالے سے معیاری نہیں سمجھے جاتے،بدقسمت طیارہ 14مئی2007ء کوپی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہواتھا

حادثے کاشکارطیارہ15ہزارفٹ کی بلندی پرتھا،17900کلوگرام وزن تھا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کااجلاس
چین سمیت دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدوں میں قومی مفاد کو مدنظر رکھنے کی ضرورت پر زور
چین سمیت دیگر ممالک سے کئے گئے فری ٹریڈ معاہدوں میں پاکستان کو نوے فیصد نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، کمیٹی
کمپنیوں نے دودھ کے نام پر چھاچھ فروخت کرنا شروع کردیا ہے،وے پاوڈر کی درآمد میں اضافہ ہورہا ہے، سینیٹر عتیق شیخ
ہم اپنی صنعت کو تالا لگا کر چین کی صنعت کو ترقی دے رہے ہیں سمندر سے گہری دوستی ہمیں ڈبو دے گی، عثمان کاکڑ
درآمدی پاوڈر کو چیک کرنا پی ایس کیو ایس آر کا کام ہے ایف بی آر اور کسٹمز حکام بارڈر پر پاوڈر کو کلےئرنس دیتے ہیں ، جوائنٹ سیکرٹری محمد اشرف
حکومت درآمدی پاوڈر کے معیار کو جانچنے کے لئے ٹیسٹ کروا کے رپورٹ دے، چیئرمین کمیٹی

طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایئر کموڈور منیر بٹ کی سربراہی میں انویسٹی گیشن بورڈ تشکیل

حفظ و ترجمہ قرآن کے بل کی منظوری خوش آئند ہے فوری قانون سازی کی جائے،مشتاق احمد خان
صوبائی وزرا ء کو قرآن کی تعلیمات نصاب تعلیم کا حصہ بناے کا معاملہ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے پر لانے کی ہدایت کررکھی ہے، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا