بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-06)

راولپنڈی،میئر شپ کے امیدواروں کا فیصلہ آج ہو گا
وزیراعلیٰ شہباز شریف وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مشاورت کے بعدفیصلہ کرینگے
میونسپل کارپوریشن میں میئر اور ڈپٹی میئرز کے انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

وزیراعظم آج خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں گیس پراسینگ منصوبے کا افتتاح کریں گے

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ افراد کیلئے بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن جاری ہے،حافظ سعید
فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے دس مختلف مقامات پر امدای کیمپ لگائے ہیں، کھوئی رٹہ سے نیلم ویلی تک مسلسل فائرنگ سے ہزاروں خاندان نقل مکانی پر مجبور ہیں، امیر جماعة الدعوة

عمران خان ترقیاتی کاموں پر اپنی تختیاں لگانے کا شوق نہیں رکھتے ،پرویز خٹک
اے این پی کے دور میں تختیاں صرف کرپشن کیلئے لگائی جاتی تھیں،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پی آئی اے پی ایس او کا 14،سول ایوی ایشن کا 40ارب کا مقروض
گذشتہ ایک ماہ کے دوران پی آئی اے کو 1ارب روپے کا خسارہ، ڈائریکٹرآئی ٹی نے ایک سال کے اندر ٹی اے ڈی اے کی مد میں ایک کروڑ 50لاکھ روپے وصول کئے
پی آئی اے کے تمام کور اور نان کور بزنس کو الگ الگ کرنے کیلئے نجکاری کمیشن کے فنانشل ایڈوائزر مقرر کئے گئے ہیں، سینٹ کی خصوصی کمیٹی کو بریفنگ

شنگھائی ایکٹرک پا ور کمپنی کو کے الیکٹر ک کاانتظام سنبھالے کی منظوری

وزیر اعلی شہباز شریف کا گنے کے کاشتکاروں کو بروقت ادائیگیاں ہر قیمت پر یقینی بنانے کا حکم
کاشتکاروں کو گنے کی قیمتوں کے فوری ادائیگی کا موثر نظام بنا کر اس پر عمل کیا جائے، تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں
میں گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں کے عمل کا ذاتی طور پر جائزہ لوں گا :وزیر اعلی کی لندن سے صوبائی انتظامیہ کو ہدایت

ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت49ہزارکی سطح سے گھٹ کر48ہزارروپے کی سطح پر آگئی

کسٹم حکام کی پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی
دبئی سے آنے والے مسافر کے جوتوں سے ساڑھے 8کلو سونا برآمد