بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-05)

پشاور :خیبرٹیچنگ ہسپتال کے بچوں کے وارڈمیں علاج کی سہولیات کافقدان
انتہائی نگہداشت یونٹ میں آکسیجن پوائنٹس کی کمی، ایک بیڈ پر3 سے4 بچے زیرعلاج

پنجاب حکومت کا 42 وزراء کیلئے نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
42 وزراء کیلئے سرکاری رہائش گاہیں،سیکرٹریٹ میں دفاتر کم پڑ گئے وزراء کیلئے رہائش گاہوں کی تلاش جاری، ذرائع

وزیراعظم کی قیادت میں وطن دوبارہ خوشحالی کی طرف گامزن، ہمیں کسی سونامی یا جعلی انقلاب سے کوئی ڈر نہیں ، عابد شیر علی
پانامہ لیکس پاجامہ لیکس بن کر دفن ہو گئی ،عدالتی فیصلے میں نواز شریف کو حق سچ سے فتح ہوگی،وزیر مملکت کا تقریب سے خطاب

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے علی رضا عابدی کو تنظیمی پالیسیوں سے انحراف پر پارٹی سے نکال دیا

جنوبی وزیرستان، قبائلیوں نے اپریشن راہ نجات کے دوران تباہ شدہ مکانات کاسروے کرانے کا مطالبہ کردیا

لاہور اور پنجاب کے لوگوں نے ہماری بات سن کر تنظیم سازی کا عمل شروع کیا ہے ، مصطفی کمال

حکمران جماعت کے اپنے ایم این اے ہی پولیس کیخلاف سڑکوں پر آگئے
چوہدری نثار احمد جٹ نے پولیس کے رویہ کے خلاف سینکڑوں دیہاتیوں کے ہمراہ فیصل آباد جھنگ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیدیا

کراچی میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لئے غیرملکی ادارے سے معاہدہ
معاہدہ میکسیکو سٹی میں بین الاقوامی میئرز کانفرنس کے موقع پر طے پایا
پاکستان ساؤتھ ایشیا کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے معاہدہ کیا ہے، میئر کراچی وسیم اختر

” مرتا کیا نہ کرتا “
غریب سکیورٹی گارڈ نے اپنے مغوی بیوی بچوں کی تلاش کیلئے وفاقی پولیس کے اہلکاروں کو کراچی جانے کیلئے تین جہاز کے ٹکٹ خرید کردیئے
تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس غریب شہری کے خرچ پر فرض نبھانے کراچی جانے کو تیار ہوگئی