بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-04)

بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے حلقہ این اے207سے ضمنی الیکشن لڑیں گے

قطری بارہ شہزادوں مشتمل وفد شکار کھیلنے کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد پہنچے بذریعہ ہیلی کاپٹر تلور کا شکار کھیلنے کیلئے بھکر روانہ، حسام بن جاسم بھی شامل

سند ھ اور پنجاب کیلئے گیس نرخوں میں فرق پر صنعتکار پریشان

فنڈ ز کی عدم فراہمی ،ناراض کونسلرز کی پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی
تحریک عدم اعتماد کیلئے مطلوبہ92کونسلروں کی تعداد پوری ہے ، وزیراعلیٰ نے ضلع ناظم تبدیل نہ کیا تو ہم اپناناظم لانے میں آزادہونگے،سربراہ کونسلرز محمد افضل کی گفتگو

پورا پاکستان میرا گھر،کراچی میرا بیڈ روم ہے، مصطفی کمال
پنجاب میں تنظیمی کام اور پنجاب کے لوگوں کی محبتوں کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں
جمہوریت صرف قومی اسمبلی،چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ایوانوں میں نہیں بلکہ پاکستان کے ہر گلی کے ہر دروازے پر ہونی چاہیے، لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو

صوبے میں زراعت کی ترقی کیلئے چار ہزار سولر ٹیوب ویلز لگائے جارہے ہیں، پرویز خٹک
وفاق نے اپنے حصے کا اس پراجیکٹ کیلئے 80ارب روپے دینا ہے،عملی کام خیبر پختونخواہ نے کیا ،ہم نے وفاق سے سمجھوتہ کیا ہے باتیں نہیں کرتے عملی کام کرتے ہیں، وزیراعلیٰ

مارچ2018ء تک پاکستان سے لوڈ شیڈنگ کا جنازہ نکال دینگے،عابد شیر علی
شیخ رشید جیسے لوگ ہی آستین کے سانپ ہیں، اخباری تراشوں میں پکوڑے بیچنے کیلئے خان اورشیخ کو پکوڑوں کی دوکان کھول کردیں گے ،چنیوٹ میں افتتاحی تقریب سے خطاب

اختتام ہفتہ تک پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے
اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کے ایس ای100انڈیکس 43310پوائنٹس کی انتہائی بلند سطح کو چھونے کے بعد43270پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا
مارکیٹ کے سرمائے میں30ارب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈ

”عابد شیر علی کی دھواں دار تقریر سٹیج کو بھی ہضم نہ ہوئی، دھڑم سے گر گیا“

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب سیکرٹریٹ سمیت کیمپ آفسز پر خرچ کی جانے والی رقوم کی تفصیلات طلب کرلی

پی آئی اے یکم جنوری2017ء سے کیبن کریو کی نئی یونیفارم متعارف کرائے گی،ترجمان

لاہور، وینٹی نمبر پلیٹس کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری
شہری نمبر پلیٹس پر نام کے ساتھ قومی ہیروز کی تصاویر لگوا سکیں گے، جون 2017 تک عملدرآمد شروع ہو گا

نوشہرہ ، پولیس سٹیشن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون اپنے پانچ سالہ بچے سمیت جاں بحق

تربیلا غازی،باپ نے اپنے 12سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کر دیا، پولیس نے گرفتار کرلیا

عابد شیر علی نے سرکاری تقریب کے نام پر جلسہ کر ڈالا
سرکاری گاڑیاں اور چوری کی بجلی استعمال کی گئی

لاہور،لیگی کارکن سمعیہ چوہدری کا کیس نیا رخ اختیا ر کر گیا