بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-03)

مظفرگڑھ ،پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماکے گھرسے ڈاکولاکھوں مالیت کی زیورات اورنقدی لے اڑے

محکمہ موسمیات نے ملک میں پانی کی قلت کاخدشہ ظاہرکردیا
عوام کوپانی کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی

عمران خان کو شیروانی پہننے اور کرسی پر بیٹھنے کی جلدی ہے لیکن شاید وہ بھول گئے اقتدار کے لئے جیلیں اورجلاوطنی کا ٹنی پڑتی ہیں،حمزہ شہباز

پانامہ لیکس کیس جتنا بھی طویل ہو فیصلہ ہوگا ، حکمران ہاریں گے ، شیخ رشید
ہم پیر فقیر نہیں لوگ جذبات کی ترجمانی کرنے پر پسند کرتے ہیں ،فضل الرحمن جیسے لوگ اسلام کا نام لے کر کسی اور کیلئے کام کرتے ہیں
دولت مند ملک پر چھائے ہوئے ہیں، عمران چندہ اکٹھا کرنے کا ماہر ہے، پانامہ کیس میں شامل نہ ہونے پر پیپلزپارٹی پچھتائے گی، چار مطالبات مذاق ہیں، انٹرویو

کراچی،شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی جنوری 2017کے اختتام تک کے الیکٹرک کا انتظام سنبھال لے گی

”میں کوں ہونہار بالاں دے والدین کوں مل تے وڈی خوشی تھئی اے“
وزیراعلیٰ کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں پیف سکالرز کے والدین سے سرائیکی میں گفتگو
وزیراعلیٰ نے کم وسیلہ ہونہار پیف سکالرز کو ان کی محنت پر گلے لگایااورپیار کیا

کراچی،رینجرز کی کارروائیاں، القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے تین دہشت گردوں سمیت 19 جرائم پیشہ افراد گرفتار

پی آئی اے کی پریمیئر سروس سفید ہاتھی بن گئی
ساڑھے تین ماہ کے دوران قومی ائیر لائن کو چارسو ملین روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑگیا