بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-02)

جھنگ میں مرغی نے شیرکوپچھاڑدیا،آزادامیدوارمسرورنوازجھنگوی ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوگئے

وزیر اعلیٰ پنجاب سے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات،بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر اتفاق
”میں“ کی روش ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ، پاکستان کو آگے لیجانے کیلئے”ہم“ کے راستے پر چلنا ہوگا
وقت آ گیا ہے کہ ہم تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے وطن عزیز کی خوشحالی اور استحکام کیلئے کام کریں:شہبازشریف
سندھ کے وزیراعلیٰ کا وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار، انہیں گلدستہ بھی دیا

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کانیشنل بینک آف پاکستان بنگلہ دیش برانچ میں کرپشن کی تحقیقات میں مسلسل تاخیرپرنیب حکام پر اظہار برہمی
چھوٹے کاروباری لوگوں کاکیس ہوتوچنددنوں میں کیس کی تحقیقات مکمل جبکہ اس کیس کو8سے 10سال کاعرصہ ہوگیا ابھی تک انکوائری مکمل نہیں کی گئی ہے
نیب حکام کی جانب سے 185ملین ڈالرکے بجائے 1850ملین ڈالردستاویزات میں لکھاہے اس سے ان کے کام کااندازہ لگایاجاسکتاہے ،قائمہ کمیٹی
نیب حکام سے 3ہفتوں میں کیس میں ملوث افرادکیخلاف انکوائری کی تفصیلی رپورٹ طلب
دبئی ودیگرممالک میں پاکستانیوں کی سرمایہ کاری میں قوانین کی دھجیاں اڑانے پراسٹیٹ بینک حکام کی آئندہ میٹنگ میں طلبی

تحریک انصاف عدالت میں اخباروں کے تراشے پیش کرر ہی ہے، قمرزمان کائرہ
دھرنوں اور احتجاج پر اعتراض کرنے والے وزیراعظم اگر ہمارے دور میں دھرنے نہ دیتے تو ملک ترکی کی طرح ہوتا، رہنما پیپلز پارٹی

ہم نے پارٹی کا حلف لیا ہے ، وزیراعظم کا دفاع نہ کریں تو کس کا کریں، طلال چوہدری
صوبوں کے تحفظات دور ہوں تو مردم شماری جلد ہو جائے گی،تحریک انصاف وزیراعظم کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہ کر سکی، گفتگو

پیدائشی مسلم لیگی ہوں ،مسلم لیگ میری جماعت ہے، شمولیت سے کوئی نہیں روک سکتا، (ن)لیگ میں شمولیت کا اعلان وقت آنے پر کروں گا،موجودہ پارلیمنٹ تین سال قبل ختم ہوجانی تھی میں نے پارلیمنٹ کو بچانے کیلئے قربانی دی، پارلیمنٹ اور جمہوریت کو بچانے کیلئے کبھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا نہ کبھی کروں
سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی صحافیوں سے گفتگو

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مظفر گڑھ کے پوزیشن ہولڈر نابینا طالب علم عامر شہزاد کے اکاؤنٹ میں 10 لاکھ روپے جمع

لاہور،اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت،ابتدائی تفتیش میں نیا پہلو سامنے آگیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پاکستان بناسپتی ایسوسی ایشن کے مابین ٹھن گئی
گھی ملز مالکان کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل، اوپن مارکیٹ کو تاحال گھی کی سپلائی بند

لاہور،چوری ہونے والی گائے کے کان میں لگے ٹیگ کی وجہ سے شناخت ہوگئی

کراچی، قتل اوراجتماعی زیادتی کے جرم میں لیاری گینگ وارکے دوملزمان کو4،4بارعمرقیدکی سزا

نارنگ منڈی،حقیقی بھائی کی قبرپرجوتے برسانے اور غلیظ زبان استعمال کرنے پرپوراعلاقہ سراپااحتجاج
قبرکی بے حرمتی پر ملزم کیخلاف سخت کارروائی اور کیفرکردارتک پہنچانے کا مطالبہ