بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-01)

اسلام آباد، بیٹی کیساتھ زیادتی کرنیوالے ملزم باپ کو مقامی عدالت نے بری کر دیا

لاہور، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ،لاری اڈا کے قریب سے ایک خودکش بمبار کو پکڑا گیا

عدالتی فیصلے کے بعدپی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ میں جائیں گے ،عمران خان
عدالت کاجوبھی فیصلہ آئے ہمیں قابل قبول ہوگا،قوم کی جیبوں پرڈاکہ ڈالنے والے تمام سیاستدانوں کوجیل میں ڈالیں گے ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

کوکنگ آئل سیمپلنگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا : ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
پہلے مرحلے میں71میں سے42کمپنیاں معیار پر پوری نہیں اتری تھیں،دوسرے مرحلے میں باقی ماندہ کمپنیوں کی سیمپلنگ کی جائے گی
عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے والے عناصر کے ساتھ کوئی رعا یت نہیں برتی جائے گی-نورالامین مینگل

ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے میں ناکامی، فلٹر پلانٹ نہ ہونے کی وجہ سے مان شاہ سٹیل ملزاور ملاکنڈ سٹیل ملز کو بند
ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ سید ظفر علی شاہ کی زیر قیادت ضلعی انتظامیہ کی خصوصی ٹیم نے درگئی میں واقع چار سٹیل ملوں کے دورے کے موقع پر کی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے جی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ
گریڈ ایک سے بائیس تک ساڑھے چھ سو سے سوا آٹھ ہزار تک کٹوتیاں ہونگی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا سرحد چیمبر کے ممبران کے لئے آئندہ سال حج کیلئے شارٹ ڈیوریشن فلائٹ میں 20 ویزے، باجوڑ چیمبر کیلئے 5 ویزے جاری کرنے کا اعلان
وفاقی وزارت سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کیلئے جانیوالے افراد سے 2 ہزار ریال فیس مقرر کرنے کا معاملہ اٹھائے گی،سعودی حکام سے رابطہ کیا جائے گا ، حج پالیسی کا اعلان بروقت کردیا جائے گا ،وفاقی وزیر وزیر مذہبی امور
وفاقی حکومت قرآن پاک طباعت اور اشاعت کیلئے قرآن بورڈ قائم کر رہی ہے
سعودی حکومت نے حج کوٹہ بڑھایا تو سرکاری کوٹہ میں بھی اضافہ کیا جائے گا ، آئندہ سال حج کیلئے جانے والے عازمین کو مزید بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی،اجلاس سے خطاب

وزیراعظم نے وزیر مملکت عابد شیر علی کے بیانات کا نوٹس لے لیا

ا و پی سی کی کاوشوں سے کینیڈا میں مقیم پاکستانی کو 26 سال بعد پلاٹ الاٹ کردیاگیا
ریاست باجوہ کو 1990 میں الاٹ شدہ پہلا پلاٹ متنازعہ جبکہ دوسرا کسی اور کی ملکیت تھا
اوورسیز پاکستانیز کمیشن نے سمندر پار مقیم پاکستانی کو پلاٹ دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔افضال بھٹی

کیڈٹ کالج لاڑکانہ میں مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والے طالب علم کا علاج امریکا میں کرایا جائے گا
محمد احمد حسین اور اس کے والد کا پاسپورٹ بننے کے لئے دے دیا گیا