بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-28)

خیبرپختونخوا پولیس کی مدد گار فورس اورایمرجنسی رسپانس فورس ختم کردی گئی
فنڈزنہ ہونے کے باعث مددگارفورس اورایمرجنسی رسپانس فورس ختم کی گئی، پولیس

نرسز کو ہراساں کرنے والے ہیڈ نرس عظمت حسین کو دوبارہ پمز میں تعینات کر دیا گیا
عظمت حسین پر تھرڈ ائیر کی سٹوڈنٹ نرسز کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہو چکا ہے
پمز انتظامیہ نے میڈیا کی انکھوں میں دھول جھونک کر تعیناتی کے دوبارہ احکامات جاری کردیئے
عظمت حسین کو نرسز سے ہٹا کر پلاننگ میں لگا دیاگیا ، ان کا کیس وزارت کیڈ کو بھیجا جائیگا ،انکے خلاف وزارت ہی کارروائی کرے گی، ایڈمنسٹریٹر پمز ڈاکٹر الطاف حسین

فاٹا ریفارمز کی رپورٹ جلد سینیٹ میں پیش ہو گی،اقبال ظفر جھگڑا
پانامہ بارے تحریک انصاف کے پاس ثبوت نہیں،حامد خان بھی پیچھے ہٹ گئے ،گورنر پختونخوا

یکم دسمبر سے پرانے ڈیزائن کے نوٹ منسوخ ہو جائیں گے

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو جان سے مار نے کی دھمکیاں

بھکی اور ساہی وال پاور پلانٹ سے بجلی کی ترسیل کا کام مکمل ،500کے وی کی ٹرانسمیشن لائن تیار ، کسان کی خوشحالی کا سفر تیز
کسان پیکج سے جی ڈی پی میں 12ارب روپے تک کا اضافہ متوقع، گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لئے561.507ملین روپے مختص، کسان کے جانوروں کے علاج کے لئے 1320.5ملین روپے مختص ،پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانابابر حسین

سینئر سیاستدان مخدوم فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

سکھر، نوسر باز خواتین صراف کو بیس لاکھ کا چونا لگاگئیں
صراف کو باتوں میں الجھاکرچالیس تولے سونے کی چوڑیوں کا ڈبا ہی لے اڑیں