بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-27)

مظفر گڑھ،ن لیگی ایم پی اے میاں علمدار قریشی کے گھر پر اشتہاری گینگ کی اندھا دھند فائرنگ
ایم پی اے اور اہل خانہ محفوظ ہے ، گھر کا گیٹ تباہ اور ٹی وی لاؤنچ بھی متاثر ہوا

کراچی آپریشن شد و مد سے جاری رہے گا ،میجر جنرل بلال اکبر
دہشت گردوں کو ہی نہیں بلکہ ان کو سہولت کاروں کو بھی پکڑیں گے
ڈی جی رینجرز سندھ کا پراونشل اسکل کمپٹیشن کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ملک میں تیارکی جانیوالی کاروں کی پیداوار میں 25ہزار 689یونٹس کا اضافہ

2018 ء میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے دعوے دھرے کے دھرے رہنے کا امکان
گزشتہ تین سالوں میں صرف 2915 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ اسٹیشن میں شامل ہوئی، پیداوار 16000 میگاواٹ ہوگئی

سابق حکومتوں کی ناقص پالیسیوں سے عوام زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم رہے ہیں، عابد شیر علی
جب سے ہماری حکومت آئی ہے عوامی خدمت کا جو وعدہ کیا تھا اسے نبھا رہے ہیں
حکومت 2018تک ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ، 10ہزار میگاواٹ سسٹم میں شامل کریں گے جس سے ملک سے اندھیرے ختم ہوجائیں گے
سند ھ میں بجلی چوری ہو رہی ہے، وہاں کے وڈیرے بجلی کا بلوں کی ادائیگی شروع کر دیں تو لوڈشیڈنگ کم ہو سکتی ہے ،، بجلی چوروں کو قومی جرم میں ملوث ہونے کی سزا ء دی جائے گی،جائزہ اجلاس سے خطاب

اندرونی جھگڑے ختم ہوگئے تو ن لیگ اور پی ٹی آئی مقابلہ نہیں کرسکیں گے ، قمر زمان کائرہ
عمران کی پتنگ کٹنے والی ہے،شہباز کی شوبازیوں کو عوام کے سامنے لے کرآئیں گے
پیپلزپارٹی پنجاب کے صدرکا کامونکے پہنچے پر میڈیا سے گفتگو

سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثارمورائی کو پھر حراست میں لے لیا گیا

کراچی،عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ غیر ملکی نکلا
نائن زیرو کے قریب سے ملنے والے اسلحہ کی فرانزک رپورٹ پولیس کو موصول