بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-26)

لاہور،ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی‘ 1000کلو مضر صحت گوشت برآمد‘ دکان سیل
خراب گوشت مارکیٹ میں بیچنے کے لئے گندے نالے کے قریب تیار کیا جا رہا تھا‘ ملزمان موقع سے فرار

مولانافضل الرحمن کا نجی ہسپتال میں علاج جاری
مولانا کی صحت اب بہت بہتر ہے لیکن معالجین نے مزید ایک دوروز آرام کامشورہ دیا ہے،مرکزی میڈیاآفس

کوئٹہ،صوبائی و زیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ ،
ایک شخص جاں بحق 5 افراد زخمی

کراچی کی طرز پر اندرونِ سندھ بھی آپریشن کی ضرورت ہے، پیرپگارا
مسلم لیگ (فنکشنل) کے سربراہ کی ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی رہائش گاہ پر ظہرانے کے بعد میڈیا سے بات چیت

وزیر اعلیٰ سندھ نے کالج کا نام فضائیہ کی شہید افسر مریم مختیار سے منصوب کردیا

آرام نہیں کام ، شہباز شریف نے24 گھنٹے بعد ہی سرکاری فرائض نمٹانے شروع کر دیئے

اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں بلیک فرائیڈے پر سیل سے مستفید ہونے والوں کا رش
دکانداروں کو شٹر گرانے پڑ گئے، خریدار شاپنگ مالز اور دکانوں پر ٹوٹ پڑے
کاؤنٹر پر لڑائی اور چھینا چھٹی کے مناظر

میڈیکل بورڈ کا لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشد کا شکار بننے والے طالب علم کا طبی معائنہ
بورڈ نے احمد کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کردی ، رپورٹ جلد وزیراعلیٰ کو ارسال کردی جائے گی