بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-25)

”آج جانے کی ضدنہ کرو“ الوداعی عشائیے میں خوبصورت دھنیں بھی بجائی گئیں
وزیراعظم اورآرمی چیف نے دھنیں بجانیوالے کے پاس جاکراسکی تعریف کی

وزیراعلیٰ سندھ سے ممتاز عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

نوشہرہ اضاخیل پولیس کے رائیڈر سکواڈ عملے نے ایزی لوڈ کیلئے گھر سے جانے والے غریب نوجوان کو دہر لیا
بے پناہ تشدد کر کے تھانے میں بند کر دیا ،غم زدہ والدہ اور باپ نے پولیس سٹیشن میں دھرنا دید یا

کراچی کی نجی کمپنی انٹی گریٹڈ ڈائنامکس کی 15سالہ تحقیق
فضائی نگرانی کے لیے جدید ترین ڈرون تیار کرلیا، پہلی بار دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز 2016 کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا

غیر قانونی درآمد کی گئیں146گاڑیوں کو چھڑوانے کیلئے چیئرمین قائمہ کمیٹی تجارت وزارت اور کسٹمز حکام کی منت سماجت کرنے پر اترآئے
وفاقی وزیر تجارت نے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد گاڑیوں چھڑوانے کیلئے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرادی

قومی سلامتی امور پر پارلیمانی کمیٹی فوری بنائی جائے،سینٹ میں اپوزیشن کا حکومت سے مطالبہ
سیاسی مشاورت سے ہی سیکورٹی ادارے دہشتگردی اور لاء اینڈ آرڈر کے مسئلہ سے نمٹ سکتے ہیں،اپوزیشن اراکین

کراچی،بابائے قوم کی سالگرہ پر عوام کیلئے تحفہ تیار کر لیا گیا
مزار قائد پر 46 سال بعد نیا فانوس نصب ، عوام دسمبر میں دیکھ سکیں گے

لاہور،میوہسپتال کے ڈاکٹروں کا منفرد کارنامہ
مکمل طور پر کٹے ہوئے انسانی ہاتھ کو آپریشن کرکے دوبارہ جوڑ دیا

دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے بہت کچھ اور بہت جلدی کرنا ہوگا ،محمود خان اچکزئی
موجودہ حالات میں محتاط ر اور ہمیں دہشت گردی سے جان چھڑانی ہوگی ،پشتون اور بلوچ کو ان کے ساحل و وسائل پر آئینی گارنٹی دی جائے تو حالات پر قابوپایاجاسکتا ہے
عمران کے طریقہ احتجاج پر اعتراض ہے ہر الزام کر کوئی استعفیٰ نہیں دے سکتا،افغان مہاجرین کو زبردستی بے دخل کرنے کی مخالفت کرتے ہیں جو یہاں پیدا ہوئے ہیں ان کو یہاں رہنے کا حق دیا جائے، نجی ٹی وی کوانٹرویو

پیر محمد افضل قادری کی والدہ انتقال کر گئیں
نماز جنازہ آج 4بجے گجرات میں ادا کی جائے گی