بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-21)

حکومت کی جانب سے گزشتہ تین سالوں میں آٹھ ہزار ارب سے زائد کے قرضے لینے کا انکشاف
ملک کے مجموعی قرضوں کا حجم 22 ہزار ارب روپے سے بڑھ گیا

کراچی، این اے 258 ضمنی انتخاب کے موقع پر سیکورٹی کے لیے ای سی پی نے رینجرز کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط

نیب کا وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے ذیلی ادارے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ
نیب نے سکینڈل کے اہم ملزم محمد الیاس سابق ایم ڈی (پی ایچ اے) کو طلب کر لیا

کیڈٹ کالج کے متاثرہ طالب علم محمد احمد کے والد سے تحقیقاتی ٹیم کی ملاقات،بچے پر تشدد کے حوالے معلومات حاصل کیں
میڈیکل بور ڈ متاثرہ طالب علم کی صحت اور رپورٹس کا معائنہ کرے گ

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی ٹو سالانہ مرمت اور ایندھن کی تبدیلی کے لیئے بند کر دیا گیا

فیصل آبادمیونسپل کارپوریشن میں مخصوص نشستوں سمیت182کے ایوان میں ہمارے گروپ کو126نومنتخب چیئرمینوں کی مکمل حمایت حاصل ہے،راناثنا ء اللہ
سٹی میئر ہمارے ہی گروپ کا ہوگا لیکن مسلم لیگ ن کی مرکزی قیاد ت جو فیصلہ کر یگی وہ قبول ہوگا
بلدیاتی اداروں کے مکمل فعال ہونے کے بعدترمیمی بل لاکرڈپٹی میئرکی تعداد8کی جائے گی ،د میئرکے رہائشی حلقہ کے علاوہ 4ڈپٹی میئرزدیں گے، ایک خاتون ڈپٹی میئرہوں گی ۔خواتین کوشامل کرنے سے معاشرہ آگے بڑھ سکتا ہے، استقبالیہ تقریب سے خطاب

بے نظیرپروگرام کی ادائیگی صوبے میں بائیو میٹرک نظام کے تحت لانے کا فیصلہ

موٹر سائیکلیں بنانے والی کمپنی ہنڈا اٹلس نے گزشتہ ماہ سب سے زیادہ موٹرسائکلیں فروخت کرنے کا ریکارڈ بنایا