بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-20)

آزادی ہینڈ گرنیڈ پھینکنے ، غریبوں کو مارنے ، نوجوانوں کو جنگ کا ایندھن بنانے اور ترقیاتی عمل میں رکاوٹ پیدا کرکے قوم کو پسماندہ رکھنے سے نہیں ملتی ،ثناء اللہ زہری
10ہزار کلومیٹر دور بیٹھ کر سکائپ کے ذریعے آزادی کی جنگیں نہیں لڑی جاتیں اس کے لیے خود کمانڈ کرتے ہوئے سینے پر گولی کھانی پڑتی ہے،وزیر اعلی کا عوامی جلسہ عام سے خطاب

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں مبینہ تشدد کے شکار طالب علم کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل

پیدائشی مسلم لیگی ہوں ،مسلم لیگ میری جماعت ہے، شمولیت سے کوئی نہیں روک سکتا، (ن)لیگ میں شمولیت کا اعلان وقت آنے پر کروں گا،مخدوم جاوید ہاشمی

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت3.6ریکارڈ کی گئی

میاں شریف زندہ ہوتے تو دستاویزات ان کے نام بنائی جاتیں وہ نہیں اس لئے جاوید شفیع کے نام پر بے نامی دستاویزات بنائی گئیں،سینیٹر اعتزاز احسن
دستاویزات جعلی لگتی ہیں،ہر نئی دستاویز پچھلی سے تضاد رکھتی ہے،نجی ٹی وی کو انٹرویو

گورنر پنجاب کی گورنمنٹ ایمرسن کالج کی تقریب میں شرکت، طالبعلمی کے دور کو یاد کر تے ہوئے اپنے کلاس فیلوز کے ذکر پہ آبدیدہ ہوگئے

حیدرآباد،چار گھنٹے تک والدہ اور بچوں کو یرغمال بنانے والے ذہنی مریض ڈاکٹرگرفتار
زمین کے تنازعے اور بیوی سے اختلافات کے نتیجے میں ذہنی مریض بن جانے والے ڈاکٹر پر سادہ پولیس نے قابو پالیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کارحجان
فی تولہ سونے کی قیمت50ہزار800 سے کم ہوکر50ہزار600روپے پرآگئی

ڈیرہ ، خاوند نے تیز دھار آلہ سے اپنی بیوی اور دو سالہ بیٹی کو زبح کردیا،آلہ قتل برآمد

میو نسپل کمیٹی جلا لپو ر جٹاں کی مخصو ص نشستو ں کے الیکشن ، ن لیگ کے 4ارکا ن نے و فا دار یا ں بد ل کر ق لیگ سے معا ملا ت طے کر لئے
(ن) لیگ نے بھی حکمت عملی طے کر لی