بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-19)

ایک خراب کاریگر ہمیشہ اپنے اوزار کو الزام دیتا ہے،بلاول کا حامد خان سے متعلق ٹوئٹ

ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں ، 2دہشت گرد ہلاک ،ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا
دہشت گرد سوئی میں سیکورٹی فورسز پر حملے، گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچانے کے علاوہ تخریب کاری میں ملوث تھے
سوئی کے علاقہ سے سٹرک کنارے دس کلو وزنی بارودی مواد برآمد تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی

اخبارات میں پکوڑے بکنے کی بات غلط ہے ،اخبارے کے ذریعے ہی لوگوں کودولت لٹنے کاپتہ چلا، افتخارچوہدری
یوسف رضاگیلانی ،پرویزاشرف اورشہیدذوالفقارعلی بھٹوسپریم کورٹ میں پیش ہوسکتے ہیں تونوازشریف کیوں نہیں ؟
پانامہ مقدمہ عمران خان کانہیں 20کروڑعوام کاہے ،نجی ٹی وی کو انٹرویو