بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-18)

گڈانی سانحہ کا سبب تیل کی سمگلنگ سبب بنی ،کسٹم حکام کو شامل تفتیش کیا جائے،وزیراعظم کو بھیجی گئی رپورٹ میں سفارش

ٹیکس گزاروں کاریکارڈمقدس امانت اورمحفوظ ڈیٹابیس میں ہے ،ایف بی آر
سینئرسیاستدانوں کے ٹیکس ریکارڈمیں ردوبدل کے بیانات جھوٹے اوربے بنیادہیں
غیرسیاسی اداروں کوسیاسی تنازعات میں الجھانے سے گریزکیاجائے، بیان

محروم طبقات بارے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا ملک میں جلد مردم شماری کی ضرورت پر زور
وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کو ملک کے مختلف طبقات کی از سر نو درجہ بندی کی سفارش
گزشتہ تین سال کے دوران ملک کے محروم طبقات کی درجہ وار فنڈنگ کی بھی تفصیلات طلب
ملک میں کوئی واضح غربت کے خاتمے کی پالیسی نہیں ہے، کنونیئر سینیٹر نثار محمد مالاکنڈ