بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-16)

پشاور،سی پیک کے حوالے سے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی اے پی سی
وفاقی حکومت کی جانب سے بدقسمتی سے کسی بھی وعدہ اور یقین دہانی کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیا،عملی طور پر کوئی بھی نقشہ اور خاکہ موجود نہیں
خیبر پختونخوا حکومت، صوبائی اسمبلی،تمام سیاسی جماعتیں اور غیر سیاسی و غیر سرکاری ادارے CPECکے حوالے سے ایک صف میں ہیں
مرکزی حکومت خیبر پختونخوا کو جائز حصہ نہیں دیتی تو متفقہ طور پر تمام آئینی ، سیاسی ،قانونی اور اخلاقی راستے اختیار کریں گے، سنہری موقع کو کسی طور نہ ضائع کریں گے نہ سیاست کی بھینٹ چڑھنے دیں
خیبر پختونخوا میں پن بجلی کے تمام زیر تعمیر منصوبوں کوCPECکا حصہ قرار دے کر ان کی تکمیل کو پہلی ترجیح میں رکھا جائے، اے پی سی کا اعلامیہ

گڈانی شپ حادثے کی تحقیقات مکمل،رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع کرا دی گئی

سیالکوٹ ،حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سکول اسمبلی پر پابندی عائد کر دی

فیصل آباد ‘میونسپل کارپوریشن کی مخصوص نشستوں کے الیکشن میں غیر متوقع شیرعلی گروپ کی رانا ثناء اللہ گروپ پر واضح برتری
خواتین کی 15میں سے 9 اور 5اقلیتی نشستوں میں سے 4 پر شیرعلی گروپ کامیاب
ضلع کونسل میں قاسم فاروق فاروق گروپ آگے

ماضی میں عدالتیں ٹاک شوزسنتی اوراخباری تراشوں پرسوموٹولئے جاتے تھے ،کائرہ
ن لیگ برہمنو ں کی جماعت ہے ،عدالتیں ان کے حق میں فیصلہ دیتی ہیں
دبئی کی سٹوری پٹ چکی اب قطرآگیا،نجی ٹی وی سے گفتگو

ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو آج اسلام آبادمیں ورکرزکنونشن کرنے کی اجازت دیدی

نیب خیبرپختونخوا کی کارروائی، پشاورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ،ہاؤسنگ آفیسر اورجنرل منیجر گرفتار

سپریم کورٹ ماضی میں اخباری تراشوں کوبطورثبوت قبول کرچکی،پانامہ کیس میں اب قطری شہزادے کاکلیدی کردارہے،اعتزازاحسن

پرانے بڑے سائز کے نوٹس 30 نومبر تک کمرشل بینکوں میں واپس ہوسکتے ہیں
سٹیٹ بینک میں یہ نوٹ 2021 واپس کئے جا سکیں گے، گندے نوٹوں کا لین دین کرنے والے بینکوں کی متعلقہ برانچ کو 5 ہزار روپے کا جرمانہ کیا جائے گا

پی ایس او کی پی آئی اے کوتیل کی فراہمی بندکرنے کی افواہوں کی تردید

راولپنڈی، ناخلف بیٹے نے مبینہ طور پر چھریوں کے وار کر کے والدہ کو ابدی نیند سلا دیا ،خودکشی کی کوشش میں زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا