بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-15)

پاک بھارت کشیدہ تعلقات سے جنگ نہیں چھڑے گی‘ عبدالقادر بلوچ
شاہ نورانی درگاہ پر کوئی آدمی نہیں وزیر اعظم وہاں کیوں جائے، وزیر سیفران

ہمارے پاس پن بجلی پیداوار کے وسیع ذخائر ہیں کیونکہ ہمارے ہاں سطحی پانی کی بہتات ہے،پرویز خٹک
چینی سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں، انہیں بہترین سیکورٹی دیں گے،اُمید ہے ہماری شراکت داری وقت کے ساتھ ساتھ مزید دیر پا ہو گی، چینی سرمایہ کار کمپنی حکام سے ملاقات میں گفتگو

گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی حلف اٹھانے کے بعد ہسپتال سے باہر نہ آسکے، طبیعت اب بھی ناساز

حکومت پر کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں لگایا جا سکا، عابد شیر علی
2018 تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے وعدے پر قائم ہیں، اگلے سال تک کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ چالو ہونے کیساتھ ہی بجلی کو سستی کرنے کا عمل بھی شروع ہو جائے گا
تربیلا فور کے منصوبے پر بھی کام جاری ہے جس سے 1300 میگا واٹ بجلی ملے گی ،وزیر مملکت کا تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب

فوڈ اتھارٹی کے لاہور،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں چھاپے5 ہوٹل اور بیکریاں سیل
ڈی جی فوڈاتھارٹی نوراالامین مینگل کی نگرانی میں شیخوپورہ روڈ پر جوس اور ملک فیکٹری چیکنگ کے بعد سیل
پریمیئر کیمیکل انڈسٹری سے 10 ہزار لیٹر مضرصحت جوس اور دودھ برآمد،تمام سٹاک مارکیٹ سے فوری واپس اٹھانے کی ہدایت
ناقص صفائی،غیرمعیاری غذائی اجزاء کے استعمال پر گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں 9 ہوٹلوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

2018ء میں وطن واپسی ،کراچی سے انتخاب لڑونگا،،مشرف

جہانگیر بدر کی نماز جنازہ میں3بڑے رہنما لٹ گئے
خورشید شاہ کی جیب کٹ گئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور منظور وسان کے موبائل چوری

لاہور ،موٹرسائیکلوں کی پرکشش نمبروں کی نیلامی ،شہریوں کی کثیر تعداد نے حصہ لیا
مہنگا نمبر1شہری شیراز نے 21ہزار 500روپے میں حاصل کیا

لاہور ہائیکورٹ ، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم