بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-13)

پرائیوٹ سیکٹر اٹھا نوے فیصد لوگوں کو روزگار دیتا ہے ، خورشید شاہ
موجودہ حکومت پرائیوٹ سیکٹرکی حوصلہ افزائی کرنے میں ناکام رہی ہے
میری دو بیگمات ہیں ، ایک دن پوچھا بیوٹیشن کا کتنا خرچا آتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ پانچ ہزار روپے تو میں نے کہا کہ یہ کام میں کرلیتا ہوں،
آج کے دور میں جس کو بیو ٹیشن کا کام آتاہے تو اس کی سات پشتیں مزے میں آجا تی ہیں ، تقریب سے خطاب

اقتصادی راہداری منصبوبہ، چین سے کنٹینروں کے قافلے انتہائی سخت سکیورٹی میں بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر پہنچ گئے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے لاہور اور گوجرانولہ میں چھاپے ، مضر صحت اشیاء تیار کرنے والوں کو بھاری جرمانے ،متعدد سر بمہر
لاہور میں فضل الحق ،گلبرگ میں شہزاد نمکو،پولٹری پلس سر بمہر، الفضل اور الرحمت ریسٹورنٹ کو جرمانہ
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا گوجرنوالہ میں کریک ڈاؤن، جو جو کنفکشیری کو 5 لاکھ جرمانہ امریکن بیکری سیل
کسی کو عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے نہیں دیں گے، پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی میں جلد کام شروع کر دے گی، نورالامین مینگل

توانائی کے بحران پرقابو پانے کے لئے پن بجلی،تیل وگیس کے ذخائر سمیت تمام وسائل سے بھر پور استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محمد عاطف خان
خیبر پختونخوامیں پانی سے 25ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش موجود ہے جس سے اب تک صرف 15فیصد استفادہ کیا گیاہے، صوبائی وزیر توانائی و معدنیات

رائیونڈ سٹی تبلیغی اجتماج میں اور گردونواح سے پولیس نے مزید 3مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

امیرغریبوں کو حصہ نہیں دیں گے تو مارے جائیں گے،ملک ریاض
بحریہ ٹاؤن سے ساڑھے6لاکھ خاندان وابستہ ہیں،مجھے گولی مار دیں لیکن بحریہ ٹاؤن کو کچھ نہ کہیں،ہر حکومت نے احتساب کیا کچھ ثابت نہ ہو سکا
آصف زرداری،نواز شریف،شہباز شریف سے دوستی ہے،جنرل کیانی کے بھائی کے ساتھ شراکت داری نہیں،یونیورسٹی میں الطاف حسین نے داخلہ نہیں لینا
5000،1000،500 کے نوٹ ختم کرکے ایمنسٹی سکیم لائی جائے،اربوں روپے کا سرمایہ آسکتا ہے، چھوٹے نوٹ آنے سے بڑی کرپشن خود ختم ہوگی
سٹیک ہولڈرز اکٹھے ہوجائیں تو2سال میں صحت،تعلیم، بنیادی سہولیات میسر ہونگی ،سول،ملٹری کبھی ایک صفحے پر نہیں رہے،نجی ٹی وی کو انٹرویو

گجرات:پنچائیت کا شرمناک حکم ،متاثرہ خاتون دم توڑ گئی
پنچائیت نے 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم سنایاتھا
پولیس نے خاتون کے بیان پر مقدمہ درج کر کے ملزم محمد بوٹا کو گرفتار کرلیا
متاثرہ خاتون کا ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی، ڈی پی او
وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے

لندن میں مے فیئر کی جائیدادیں 1995میں نواز شریف نے بنائیں، عدالت نے تلاشی شروع کر دی ہے، جہانگیر ترین
کارکنوں کی جدوجہد نے پانامہ کے معاملے کو ٹھنڈا نہیں ہونے دیا،جیل جانے والے کارکنوں کو سرٹیفیکیٹ دیں گے،میڈیا سے گفتگو

عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا61ڈالرسستاہوگیا
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں900روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ

چین کا مزار قائد کی تزئین و آرائش کیلئے سونے کے فانوس کا تحفہ