بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-12)

وزیر اعظم کادورہ سانگلہ ہل ،مسلم لیگ ن ٹکڑوں میں بٹی دکھائی دی
برجیس طاہر اور مقامی ایم پی اے چوہدری طارق باجوہ کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

اوپن یونیورسٹی انتظامیہ نے میٹرک سطح کے انگریزی پیپر میں نامناسب سوال پر سخت نوٹس لے لیا
سینئر پروفیسر کی سربراہمی میں تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل

لاہورہائیکورٹ، جھنگ کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے دو امیدوار راشدہ یعقوب اور محمد احمد لدھیانوی نااہل قرار
ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور ی کا فیصلہ کالعدم قرار

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ سی پیک منصوبے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ،پرویز خٹک
خیبرپختونخوا کی تمام دینی اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کو وزیر اعظم نوازشریف طلب کریں۔ اور انہیں یقین دلائیں کہ مغربی کوریڈور کو وہی تمام مراعات حاصل ہوں گی، وزیراعلیٰ

اسلامی نظریاتی کونسل نے مردوں کے حقوق سے متعلق درخواست کوبحث کیلئے منظورکرلیا

گورنر سندھ کوبغیر بتائے ہٹایا گیا‘ شریف خاندان اپنی بادشاہت بچارہا ہے،بلاول بھٹو

عوامی تحریک کا وفاقی حکومت کی اقتصادی ترقی پر وائٹ پیپر جاری
خوراک، تعلیم، انسانی ترقی کے منصوبہ جات کے حوالے سے پاکستان کا شمار ایتھوپیا میں ہورہا ہے
سرمایہ کاری، زرعی پیداوار، برآمدات میں کمی، قرضوں ،کرپشن میں اضافہ ترقی کا کونسا ماڈل ہے؟
پارلیمنٹ اور چھوٹے صوبے اقتصادی راہداری کے سلیمانی ٹوپی والے منصوبوں سے لاعلم ہیں
نواز حکومت نے 3 سال میں غیر ملکی قرضوں میں 13 ارب ڈالر اضافہ کیا، وائٹ پیپرخرم نواز گنڈاپور و دیگر مرکزی رہنماؤں نے جاری کیا
موٹرویز رہن پڑی ہیں، پانامہ کے کرپٹ کردار نام نہاد منصوبوں سے قوم کو دھوکہ دے رہے ہیں
آئی ایم ایف سمیت عالمی اداروں کی رپورٹس کو حکومت کا ڈس انفارمیشن سیل توڑ مروڑ کر شائع کرواتا ہے

اسلام آباد ،25سال میں ملک کے مختلف حکمرانوں نے 209ارب روپے کے قرضے معاف کرائے
سب سے زیادہ مسلم لیگ ن کے دورمیں قرضے معاف کئے گئے

رائیونڈ،تبلیغی اجتماع میں افغان باشندوں سے افغان شناختی کارڈ برآمد،فارنر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا خالی پلاٹوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور،پی ٹی آئی نے نسوار و گٹکا کی فروخت روکنے کیلئے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی