بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-11)

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی پا نچ ہزار روپے کے نوٹ ختم کرنے کی سفارش

مکمل طو رپر صحت مند ہوں‘ مقدمات باعث پاکستان نہیں آ رہا‘ عدالتیں ٹھیک فیصلہ نہیں کر رہیں ‘ بھارت سے متعلق حکومتی پالیسی میں بہتری آئی ہے ‘ حکومت کو فوج سے ڈپلومیسی سیکھنی چاہیے ‘ مجاہدین کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف لڑ رہے ہیں ‘ دنیا میں ہم تنہائی کا شکار فوج کی وجہ سے نہیں حکومتی پالیسی کی وجہ سے ہو رہے ہیں‘قومی سطح کا لیڈر ہوں,سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

حسین نواز عدالت میں لندن فلیٹس کی خرید کیلئے پیسے بارے بتائیں گے،مصدق ملک
صرف جسٹس(ر) عامر رضا نے متنازعہ خبر کی انکوائری نہیں کرنی دیگر اداروں کے ارکان بھی شامل ہیں

وفاقی حکومت گورنر سندھ کی تبدیلی بارے صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیتی تو اس میں کوئی قباحت نہیں تھی،نثار کھوڑو
گورنر کی تقرری اور برطرفی وفاقی حکومت کا اختیار ضرور ہے تاہم گورنر سندھ کو اچانک ہٹاناکچھ لوگوں کو عجیب ضرورلگا ہے
سندھ کابینہ میں توسیع یا تبدیلی ہوتی رہتی ہے، کابینہ میں تبدیلی پارٹی اور حکومت کا اختیار ہے،میڈیا سے بات چیت

ینگ ڈاکٹرز،سکیورٹی گارڈز و پیرا میڈیکل اسٹاف کی لڑائی، لاہورجنرل ہسپتال میدان جنگ بن گیا
ایمرجنسی سروسز معطل ہونے کے ساتھ ساتھ وارڈوں اور آوٹ ڈور میں علاج معالجہ کئی گھنٹے بند رہا ، مریضوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑا

پاکستان رینجرز سندھ کی خفیہ اطلاع پر ایف بی ایریا عزیز آباد میں ایم کیو ایم مرکز کے قریب کارروائی ،سینکڑوں کی تعداد میں بلٹ پروف جیکٹیس برآمد

ملک کے مجموعی غیرملکی ذخائر کم ہوکر24153 ملین ڈالر کی سطح پر آگئے
ذخائر میں کمی قرضہ کی مد میں36 ملین ڈالر کی رقم دینے کی وجہ سے ہوتی ہے

پنجاب حکومت کا مینارِ پاکستان گراؤنڈمیں جلسے اورجلوس کرنے پرپابندی لگانے کا فیصلہ

رائے ونڈ ،سالانہ 66واں عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلہ کا آغاز
سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے تمام عارضی بازاروں کو پنڈ ال کی حدود سے باہر منتقل کردیا گیا