بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-10)

این اے 110 کیس،بابر اعوان کے دلائل مکمل ،خواجہ آصف کا وکیل آج دلائل دیگا
جو دستاویزات آپ پڑھ رہے ہیں وہ بطور شواہد الیکشن ٹربیونل میں پیش کیوں نہیں کیں،امیر ہانی مسلم کا بابر اعوان سے استفسار

قومی اسمبلی قائمہ ریلوے میں کراچی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ پیش

کوئٹہ،شیرانی میں مسافر وین کھائی میں گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ،بارہ زخمی

پاکستان سٹیل ملزکی حالت اس قدر خراب ہوچکی کہ اسکی قیمت کا تعین نہیں کیا جا سکتا ہے ،نجکاری کمیشن حکام کا انکشاف
سٹیل ملز کو لیز پر دینے کیلئے چین اور ایران کے سرمایہ کاروں کو راغب کیا جا رہا ہے ،سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ
کمیٹی نے سٹیل ملز کی موجودہ حالت کو بہتر بنانے اور سندھ حکومت کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کی ہدایت کر دی

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے دالوں کی قیمتوں میں مذید10سے15فیصد کمی کا اعلان کر دیا

کے الیکٹرک کی نیپرا کو بجلی ایک ماہ کیلئے 83پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست

دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت

کراچی،خطرناک ٹارگٹ کلر عاصم کیپری اور اسحاق بوبی سے ملنے والے7ہتھیاروں کا فرانزک مکمل