بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-08)

جاوید ہاشمی کا دوبارہ مسلم لیگ ن میں شامل ہو نے کا امکان ،باضابطہ اعلان کل کرینگے

جسٹس عامر رضا خان کا مسلم لیگ(ن) سے گہرا تعلق سامنے آگیا
انکوائری کمیٹی کے سربراہ پنجاب ہیلتھ کےئر کمیشن کے چےئرمین، بیٹی تسنیم رضا شریف میڈیکل سٹی میں وائس پرنسپل کے عہدے پر فائز ہیں
جسٹس عامر رضا خان کی انکوائری سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کی بدنیتی ظاہر کرتی ہے،چیف جسٹس نوٹس لیں،ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی خبر رساں ادارے سے گفتگو
جسٹس عامررضاخان نوازشریف کے گھرکے آدمی ہیں وہ وہی فیصلہ کریں جووزیراعظم اوران کاخاندان چاہے گا،سینئروکیل رائے احمدنوازکھرل

لاہور میں عوام سے بجلی کے بل کی مد میں ہر ماہ 12 ارب روپے وصول کئے جانے کا انکشاف
خراب میٹرز کی خبرملتے ہی لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تبدیل اور انکوائری کا حکم دے دیا ہے، عابد شیر علی

الیکشن کمیشن کی پارلیمینٹرینز کے اثاثوں کی چھان بین بارے سفارشات تیار
اثاثوں کی چھان بین الیکشن کمیشن خود کرے گا ، ضرورت پڑنے پر ایف آئی اے ،نیب اور دیگر محکموں سے مدد لی جائے گی

پانامہ تحقیقات سے قبل ہی وزیراعظم کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا ، عمران خان
ملک میں نیب‘ ایف آئی اے اور ایف بی آر سمیت اہم ادارے کرپشن کے خاتمے کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کررہے
بعض سیاسی جماعتیں کرپشن کے معاملے میں ایک دوسرے کو سپورٹ کررہی ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کو پی ٹی آئی تسلیم کرے گی، انٹرویو

لاہور ہائیکورٹ کے روبرو آلودہ دھند کا ملبہ بھارت پر ڈالنے کی کوشش ناکام ، حکومتی بیان مسترد
عدالت نے اس بارے حفاظتی اقدامات اور آگاہی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور،پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کی خاوند کے حق میں بیان دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی
بیٹی کی جانب سے ملاقات سے انکار پر ماں بیٹی تلخ کلامی کے بعد گتھم گتھا ہو گئیں
جج کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت نہ ہوسکی

دریاخان،پی ٹی آئی کارکن اللہ دتہ کی طرف سے عمران خان سے دو سو روپے فیس واپس کرنے کی خبر جھوٹی ثابت ہوگئی
فرضی درخواست بنا کر ایک نیوز چینل نے خبر چلائی، دیگر پرنٹ میڈیا اور کئی نجی ٹی وی چینلز نے اس خبر کو لفٹ کر کے اپنے اپنے ادارے میں شائع و نشر کی جبکہ حقیقت اس کے برعکس نکلی