بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-07)

حکومت کواپنی مدت پوری کرنی چاہئے ،پرویزمشرف
نوازشریف پانامہ لیکس کے مقدمے میں عدالت سے بچ نکلے توعمران خان کی سیاست خطرے میں پڑجائے گی،حکومت مجھ پرسیاسی مقدمات کے اندراج کاسلسلہ بندکردے توکل ہی وطن واپس آجاوٴں گا،نجی ٹی وی سے گفتگو

نوشہرہ ، نوازشریف ہمیں سبق سکھانے کی بجائے صوبے کو حقوق دیں،،پرویز خٹک
صوبائی حکومت سی پیک اور اپنے حقوق کے حصول کیلئے عدالت سے رجوع کررہی ہے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی نوشہرہ میں اخبار نویسیوں سے بات چیت

کراچی، رینجرز مخالف پروپیگنڈہ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف رینجرز کا سائبر کرائم کے تحت کارروائی کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری گیارہ نومبر کو لاہور پہنچیں گے
صوبائی قیادت سے ملاقاتیں اور صوبائی عہدیداروں کا اعلان کریں گے

کراچی، شہر قائد میں یومیہ 98 موبائل چھیننے کی وارداتیں ہوتی ہیں
اسٹریٹ کرائم کی ہزاروں وارداتیں اپنے عروج پر رہیں
رواں سال اب تک29ہزار536 شہری موبائل فون سے محروم ہوچکے ہیں،رپورٹ

ونڈ انرجی سے آئندہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار 1750میگاواٹ ہو جائے گی

سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا اجلاس
دو کزنوں میں زمین کا تنازعہ حل، دونوں کی 37سال بعد صلح خوشی کے آنسو جاری
سی سی پی او لاہور نے ایڈن ہاؤسنگ میں گھر نہ دینے پر اووسیز پاکستانی اعجاز احمد کے 56لاکھ واپس دلوا دیئے

رائے ونڈ ، کرپٹ سرکاری اور غیر سرکاری عناصر نے پنجے گاڑھ دئیے
تبلیغی اجتماع کی آڑ میں تین سڑکوں کی تعمیرومرمت میں کروڑوں روپے کے گھپلے،اہلیان شہر کی نوٹس لینے کی اپیل