بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-04)

الیکشن میں دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کافیصلہ قبول کیا ، پانامہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی قبول کرینگے ، عمران خان
معاملہ صرف اتناہے کہ ملک سے پیسہ غلط طریقے باہرکیسے بھیجاہے ،عدالت نے مجھے نااہل قراردیاتوبھی وہ فیصلے تسلیم کریں گے، چیئرمین تحریک انصاف

سانحہ گڈانی کے متاثرین کی صوبائی حکومت ہر ممکن امداد کریگی ، ثناء اللہ زہری
یقین دلاتے ہیں کہ اس سانحہ میں جو بھی غفلت کے مرتب پائے گئے انہیں ہر گز معاف نہیں کیا جائیگا
لواحقین کو انصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ہم اپنے ضمیراور اللہ تعالیٰ کے سامنے جوابدہ ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آیا کیا ہوا ، حادثے سے قبل آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا تھا، زکریا ایکسپریس کے ڈرائیور رفیق کی گفتگو

کراچی، معروف ٹی وی پروڈیوسر شہزاد خلیل کے نام سے منسوب سڑک کو شرمیلا فاروقی نے اپنے والد کے نام سے منسوب کردیا

سپریم کورٹ پرامن کارکنان ، نہتے عوام پر حکمرانوں کے وحشیانہ تشدد کا ازخود نوٹس لے ،پرویز خٹک
قوم میں دراڑیں ڈال کر صوبوں کے عوام کو غلط پیغام دیا گیا ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد کی عدالت میں قرضے معاف کرانے کا الزام
جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی شہباز شریف کیخلاف 30 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ، سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ کا بااختیار کمیشن 25روز میں پانامہ لیکس تحقیقات مکمل کرے،سراج الحق
بچے بچے کے زبان سے کرپشن مٹانے کا نعرہ لگوا دیا ہے، حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا بھی احتساب چاہتے ہیں،پشاور میں صابرحسین اعوان کے تقریب حلف برداری سے خطاب

بزرگ تبلیغی رہنمامولاناحاجی عبدالظاہرانتقال کرگئے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا52ہزارسے گھٹ کر51ہزار کی سطح پر واپس آگیا