بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

آج کی قومی خبریں (2016-11-03)

ہم ایک ایسے جوڈیشل کمیشن کے متمنی ہیں جو سب سے پہلے مدت کا تعین کرے، سراج الحق
نیب اور تمام ادارے کمیشن کے ساتھ تعاون کریں جن ممالک کے ساتھ معلومات شیئر کرنے کے معاہدے ہیں،حکمرانوں نے چوری کا مال جن ممالک میں چھپایا ہے ، اس کی معلومات حاصل کی جائیں
جس طرح پانامہ لیکس میں ملوث باقی ممالک کے حکمرانوں نے اقتدار چھوڑا ، وزیراعظم بھی استعفیٰ دے کر اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کریں ، کلین چٹ لے کر دوبارہ عہدہ سنبھال سکتے ہیں ، لیکن ہماری بات نہ مانی گئی ، منصورہ میں ہنگامی پریس کانفرنس

جنرل راحیل شریف اپنی مدت ملازمت میں مزید توسیع نہیں لیں گے،غلام قادر بلوچ
سانحہ کوئٹہ کی بنیاد پر بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت نہیں کرتے ،ہم جمہوری اداروں کی مضبوطی اور ملکی استحکام پر یقین رکھتے ہیں
سانحہ کی تحقیقات کر کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لایا جائے،وفاقی وزیر کی خصوصی گفتگو

شیخ رشید کے تیکھے جملے،متعدد ٹی وی چینلز نے اپنے ساؤنڈ سسٹم بند کردئیے

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع سے پہلے سپیشل برانچ کے عملے کا مرکز میں سرچ اینڈ سویپ آپریشن

عمران خان سمیت اپوزیشن کے متفقہ ٹی او آرز پر اتفاق کیاجاتا تو آج ہمیں اپنی داڑھی دوسروں کے ہاتھ میں دینے کی ضرورت نہ پڑتی، یوسف رضا گیلانی
بلاول بھٹو زرداری جلد پنجاب کا دورہ کریں گے
پیپلز پارٹی میں کوئی دھڑے بندی نہیں ، بھار تی آرمی مسلسل کنٹرول لائن پر خلاف ورزی کر رہی ہے ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں
عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیرمیں ہوتا ظلم نظر کیوں نہیں آتا ان کی زبان بندی کیوں ہے ،میڈیا سے گفتگو

تربیلا جھیل کے آبی زخائرمیں کمی کے باعث تر بیلا بجلی گھر کے 6یونٹ بند ہو گئے ،بجلی کی پیدوار بھی کم

آئندہ 24گھنٹوں میں راولپنڈی، اسلام آباد، ملا کنڈ ڈویژن، ہزارہ ڈویژن میں بارش کا امکان
نومبر اور دسمبر کے مہینے میں معمول سے کم بارشیں متوقع

سوات،تحصیل کبل کے علا قے میں 14سالہ بچے نے گلے میں رسی ڈال کر خو دکشی کرلی