بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-31)

فوجی کانواسہ ، فوجی کا بیٹا ، تین فوجیوں کا بہنوئی ہوں،چوہدری نثار

چھوڑو وزارت اور جی حضوری ‘ ضمیر کی آواز پر لبیک کہو‘ ہم ویلکم کریں گے،عمران خان کا چوہدری نثار کو جواب

اسلام آباد،پولیس نے ڈنڈوں اورق لیگ کے جھنڈوں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا، 8افرادکوبھی حراست میں لے لیا
مونس الٰہی کے خلاف سنگین مقدمات درج

ایف سی کی تنخواہوں میں 50فیصد اضا فہ، اسلام آبادپولیس کے برابرکرنے کاحتمی فیصلہ
وزارت داخلہ نے منظوری دیدی ،وزیر داخلہ آج اعلان کرینگے

یٰسین ملک کا 103روزکے بعد مشال ملک سے ٹیلی فون پررابطہ،اہلیہ کے توسط سے اپنی صحت کیلئے دعاکی اپیل

پرویز رشید ، طلال چوہدری اور دانیال عزیز متحدہ کے بانی سے ملاقاتیں کرتے ہیں،نبیل گبو ل کا دعوی
نواز شریف نے مودی اور عالمی طاقتوں کے ساتھ ڈیل کررکھی ہے، اداروں کا ٹکراؤ اسی ڈیل کا نتیجہ ہے
نواز شریف سرحدوں پر حالات خراب کرکے اپنے پانچ سال پورے کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید کی قر بانی سے حکومت بچ نہیں سکتی، حکومت 2 نومبر سے پہلے بھی جاسکتی ہے۔ نواز شریف اپنے آپ کو سیاسی شہید بنانا چاہتے ہیں
2 نومبر کو خونی ڈرامہ رچایا جارہا ہے، جس سے جمہوریت کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، اگر گرفتاریاں ہوئیں تو پھر پورا ملک بند جائے گا، نواز شریف پر آرٹیکل 6 کے تحت کیس چلانا چاہئے،پریس کانفرنس سے خطاب

پی ٹی آئی کا احتجاج، سرکاری ملازمین کو 31 اکتوبر ہی تنخواہیں اور پنشن ادا کردی جائیگی