بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-29)

چینی کمپنی نے گدھوں میں سرمایہ کاری کے لئے صوبائی حکومت سے رابطہ

راولپنڈی میں آنسو گیس کی شیلنگ بچی کی موت کا باعث نہیں بنی،ترجمان ضلعی انتظامیہ

جڑوا ں شہر میدان جنگ بنے رہے،وزیر اطلاعات اور وزیر داخلہ غائب رہے
حکومت کادفاع کرتے نظرنہیں آئے
دانیال عزیزکوبیک فٹ پرکر دیا گیا، سرکاری پریس کانفرنس کیلئے سعدرفیق کوذمہ داریاں تفویض کی گئیں

ڈرون نے بنی گالہ میں گھس کرہلچل مچا دی، کپتان کا سکیورٹی سٹاف الرٹ ہو گیا

ابھی وقت ہے تیل دیکھیں اورتیل کی دھاربھی دیکھیں، خواجہ سعدرفیق
طاقت کے کم ترین استعمال سے تحریک انصاف کامنصوبہ ناکام بنایا
وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کی نجی ٹی وی سے گفتگو

کوئٹہ،پی ٹی سی حملے میں شہید پولیس اہلکارکے دادا پوتے کے غم سے انتقال کر گئے

اسلام آباد ،کرسی کی خاطرجان کیوں لیتے ہو؟،میرابیٹاچھوٹاتھاجوآنسوگیس برداشت نہ کرسکا، پولیس شیلنگ سے جاں بحق بچے کی والدہ کی میڈیاسے گفتگو

شیخ رشیدکی جلسہ گاہ میں دبنگ انٹری ، راولپنڈی پولیس کیلئے مسائل پیداکردیئے،افسران کی سرزنش

نواز لیگ کے بعد تحریک انصاف کا گلو بٹ بھی سامنے آ گیا
دوران احتجاج پی ٹی آئی لائرز ونگ رہنما شاہد نسیم گوندل راہگیروں پر تھپڑ برساتا رہا

کراچی، ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

کوہاٹ ، وزیر اعظم نواز شریف کے جلسے کے دوران جلسہ گاہ کے باہر تحریک انصاف کا احتجاج
مسلم لیگ ن کے کارکنان کے ساتھ شدید تصادم ،پتھراوٴ اور جلاؤگھیراؤ ، متعدد افرادزخمی
پولیس مکمل بے بس نظر آئی