بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-28)

لاہور، وزیر اعظم نواز شریف کیلئے ایک اور پریشانی کا امکان
تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ہائیکورٹ کا درواز کھٹکھٹا دیا

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں، احکامات وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے دیئے گئے
وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ ، گرفتاریوں کے بارے میں وزارت داخلہ کو اعتماد میں ہی نہیں لیا
دھرنا روکنے اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی ریلیوں میٹینگز اور کنونشنز کو روکنے کیلئے وفاقی پولیس دو دھڑوں کی تقسیم ہوگئی، ذرائع

کوہسار پولیس نے نوابزادہ صلاح الدین کو تحویل میں لے لیا ،
کیپٹن صفدر کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کی واپسی کیلئے دباوٴ

ایم کیوایم 25،دسمبر کومزار قائد کے سامنے بڑااور تاریخی جلسہ کریگی ،فاروق ستار
بھرپورعوامی طاقت کامظاہرہ کیاجائے گا، ملک میں شفاف مردم شماری کرائی گئی توکراچی کی قومی اسمبلی کی نشستیں 20سے 43 اور صوبائی کی 43سے 75ہوجائیں گی ،کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں پنکھے سے جھول کر خوشی کرنے والی طالبہ عائشہ کے کیس نے ایک نیا رخ اختیارکرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کو قتل مقدمے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی

پلی بارگین کے بعد 600 سرکاری افسران کو ملازمتوں سے ہاتھ دھونا پڑیں گے ، فہرستیں تیار
وفاقی ، صوبائی اور بلدیاتی اداروں کے 600 افسران اربوں روپے کی کرپشن کرنے کے بعد نیب کے ساتھ مک مکا کر کے دوبارہ اپنی پوسٹوں پر تعینات ہیں، ذرائع

پیرمحل،حقیقی باپ نے بیٹی کو بیماری سے تنگ آکر چھری سے ذبح کرڈالا