بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-27)

حکومت آئندہ دس روز میں نئے آرمی چیف کی تقرری کردے گی ، طارق فضل چوہدری کا انکشاف

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
پولیس ٹریننگ سینٹر کالج دہشتگردی واقعہ کی تحقیقات کیلئے وسیع اختیارات کے حامل انکوائری کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ
تمام متعلقہ اداروں کے حکام شامل ہونگے کمیشن واقعہ کی مکمل چھان بین کر کے اپنی رپورٹ پیش کر تے ہوئے واقعہ کی ذمہ داری کا تعین بھی کریگا

سانحہ کوئٹہ کے بعد سکیورٹی اداروں نے عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 105 دہشتگردوں کی سزا پر عملدرآمد کے لئے حکومت سے رابطہ کرلیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے ملک میں متبادل ادویات کو اجازت کے بغیر امپورٹ کرنے پر پابندی
متباد ل ادویات ، ان کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال منگوانے کے لیے وفاقی حکومت کی اجازت لازمی
ڈراپ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے رابطہ کر لیا ہے اور غیر قانونی امپورٹ کو بند کرنے کی درخواست کر دی

وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں فوج کے اختیارات میں مزید 90روز کی توسیع کر دی

شادی کی تقریب میں پالتو بندر نے سینکڑوں مہمانوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا
بندر کے کاٹنے سے زخمی ہونے والی عورت تھانے پہنچ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے بندر کے مالک کو گرفتار کر لیا