بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-26)

48گھنٹوں میں نئے آرمی چیف کاتقررکردیاجائے،وزیراعظم کو قریبی ساتھیوں کا مشورہ
حکومت کوفوج سے زیادہ سپریم کورٹ سے خطرہ ہے ،یکم نومبرکوسپریم کورٹ کامزاج دیکھ کرلائحہ عمل مرتب کیاجائیگا،اعلیٰ سطح اجلاس میں رائے
سینئرقانون دان نے اعلیٰ سطح اجلاس کی خبرسوشل میڈیاپر شیئر کردی،خبر جاری کردیں قبول کروں گا،خبر رساں ادارے کے رابطہ کرنے پر شیخ احسن الدین کا جواب

آرمی چیف کا کیپٹن روح الله کو تمغہ جرات اور نائب صوبیدار محمد علی کو تمغہ بسالت دینے کا اعلان

کوئٹہ ، وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف حملے کی پیشگی اطلاع اور کا رروائی نہ ہونے پر برہم

نوشہرہ کینٹ،تحریک انصاف کے رہنما قاتلانہ حملے میں اپنے آٹھ سالہ بیٹے سمیت گولیاں لگنے سے جابحق

کراچی،سندھ رینجرز کاخفیہ اطلاعات پر بلدیہ و اتحاد ٹاؤن میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک ، 2 رینجرز اہلکار زخمی

پلڈاٹ سروے ، بہتر گورننس اور جمہوریت کے حوالے سے خیبر پختونخوا پھربازی لے گیا
پنجاب دوسرے،بلوچستان تیسرے ، سندھ میں گورننس انتہائی مایوس کن قرار،وفاق میں گورننس کے معیار پررائے عامہ میں بہتری
سال 2016کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی قرار،افراط زر دوسرا ، توانائی بحران رواں سال تیسرے نمبر پر رہا

سانحہ کوئٹہ کے باعث طے شدہ شیڈول کے مطابق جلسہ عام ملتوی، سوگ منانے کا فیصلہ

اسلام آباد دھرنے میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کی شرکت کیلئے چودھری پرویزالٰہی اور شیخ رشید کی ملاقات

پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے سینڈوچ اور سالن میں کاکروچ کی موجودگی پر خصوصی کمیٹی کے کونیئر سمیت اراکین کا شدید احتجاج ،معاملہ چیئرمین سینٹ کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ