بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-23)

تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رابطہ کمیٹی نے ظفرراجپوت،رشیدبھیا،فوزیہ عامراوررضوانہ اسلم کی رکنیت ختم کردی

پشاور، صوبے میں کارخانے لگانے کیلئے این او سی کی شرط ختم کر دی ہے،پرویز خٹک
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس

کراچی پریس کلب کے باہر ایک دلچسپ صورتحال
رینجرز اہلکار وں کی ایم کیو ایم لندن کے رہنما امجد اللہ کے شبے میں ایک صحافی کو بھی ساتھ لے جانے کی کوشش

آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ

عمران خان میاں نواز شریف کی بی ٹیم ہے اسلام آبادبند کرنا ہے تو پہلے کے پی کے کا پہیہ جام کریں، جمشید دستی
سپریم کورٹ میں کچھ نہیں ہو گا،کون لوٹ مار اور کرپشن کرنے والوں کی کرپشن ثابت کرے گا الگ صوبے کے قیام کے لئے بھی کسی نے کوئی آواز بلند نہیں کی
سید یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی کو اقتدار جانے کے بعد سرائیکی خطہ یاد آیا اور پی ٹی آئی سرائیکی خطے پر پوائنٹ سکورننگ کر رہی ہے، سربراہ عوام راج پارٹی

فیصل آباد،جانوروں سے بھی دھوکہ ،
محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم کا جعلی کھل بنولہ تیار کرنے والی آئل ملز پر چھاپہ

جس خاندان ، معاشرے اور ملک میں عورت کا احترام نہیں ہوتا وہ برباد ہوجاتے ہیں، سراج الحق
انسانیت کی کہانی خواتین کے بغیرنامکمل ہے، مغرب نے عورت سے سارے حقوق چھین کر اسے آزادی سے محروم کردیا۔اسے گھر سے نکال کر بازار میں لابٹھایا
مغرب زدہ این جی اوز کا صرف ایک ایجنڈہ ہے عورت کو بے پردہ اور بے حیا کردیا جائے
ہماری حکومت آئی تو ہر ڈویژن کی سطح پر خواتین کے لئے یونیورسٹی بنائیں گے۔ جو لوگ خواتین کو وراثت میں حق نہیں دیتے ان کو جیل جانا پڑے گا، امیر جماعت اسلامی کا اجتماع عام کے پہلے دن خواتین سے خطاب

سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججزنے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا