بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-22)

مسلم لیگ ق کی کارکنوں کو 2 نومبر کو دھرنے میں شرکت کی ہدایت
کارکن عمران خان کے احتجاج میں شریک ہوں کرپشن کے خلاف جدوجہد میں عمران خان امید کی واحد کرن ہیں،چوہدری پرویز الٰہی
چوہدری شجاعت ق لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب،وطن واپسی پر تمام عہدوں پرنامزدگیاں کریں گے،مشاہد حسین کی اجلاس میں عدم شرکت

پیمرا نے ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیوز کی مانیٹرنگ شروع کر دی
خلاف ورزی کی صورت میں سخت کاروائی ہو گی، بغیر شو کاز نوٹس جاری کیے ٹی وی چینلز یا ایف ایم ریڈیوز کو بند کر دیا جائے گا

سندھ حکومت نے صوبے میں نوکریاں فراہم کرنے کیلئے ویب سائٹ متعارف کروا دی

اٹک،عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور ،پولیس نے سڑک کنارے کھڑی سوسے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے ٹائر پھاڑ دئیے

لاہور ،پہلی انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کے جوانوں کی برتری برقرار
پش اپش ایونٹ میں بھی کامیابی حاصل کرلی، محمد فیصل نے چودہ سو پش اپس لگاکر پہلی پوزیشن پائی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت51ہزار800روپے سے کم ہوکر51ہزار700روپے پرآگئی