بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-21)

اسلام آباد ہائیکورٹ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈمارشل بنانے کی درخواست مسترد

کوئٹہ ،سیسہ اور زنگ کی کان میں پھنسے ایک پاکستانی مزدور کو بچانے کیلئے جانے والے 2 چینی انجینئروں کی لاشیں 4ہفتے بعد نکال لی گئیں

اگر وفاق نے سی پیک پر خیبر پختونخوا کے تحفظات دور نہ کئے تو حق کے حصول کے لئے صوبائی ا اسمبلی کی جانب سے عدالت میں کیس دائر کیا جائے گا،اسد قیصر

سولو فلائٹ لے کر عمران خان نے بڑی غلطی کی ہے ، وہ 2نومبر کو ناکام ہو جائیں گے کیونکہ سیاست میں کبھی سولو فلائٹ کامیاب نہیں ہوتی، عمران خان نے حکومت کو اپنے ہاتھ سے چابی دی ہے ، اب حکومت کو ایکشن لینے کا قانونی جواز مل گیا، خفیہ اجلاس کی باتیں لیک کروانا درست نہیں ، فوج کو کمزور کروا کر کس کو خوش کیا جا رہا ہے،
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

عمران خان نے چندے کی رقم آف شور کمپنیوں میں لگائی،چوربھی اسپتال کی رقم چھوڑدیتاہے،خواجہ آصف

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوااور وفاقی وزیر برائے پیڑولیم شاہد خاقان عباسی کے درمیان اجلاس میں ضلع ہنگو میں انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اور گیس کی فراہمی مرحلہ وار یقینی بنانے پر اتفاق

عمران خان بلڈ ٹیسٹ کروائیں تو اندر سے منشیات نکلے گے ‘ان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوگا ، عمران اپنا اور اپنے دائیں بائیں لوگوں کے احتساب سے بچنے کے لئے ہمارے ٹی او آرز کو نہیں مان رہے
ظالما بلڈ ٹیسٹ کروا لے… حنیف عباسی کا عمران خان کو مشورہ

دو نومبر کا دھرنا، اسلام آباد پولیس نے سیکورٹی کیلئے وفاق سے 46کروڑ روپے منگ لئے

معروف ادیب مذہبی سکالر حضرت میاں محمدسعید شاد انتقال فرماگئے

کراچی، پی ایس پی کے سیاسی دفتر پر نامعلوم افراد نے ’قوم کے غدار‘ کی چاکنگ کردی

چینی فضائی کمپنی کو پاکستان میں سروس شروع کرنے کیلئے لائسنس جاری