بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-20)

مسلم لیگ ن کو دھچکا، پنجاب سے دو اہم سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل
حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج کا عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
قوم وزیر اعظم کے احتساب کا فیصلہ کر چکی، سیاستدانوں کو بھی ترجیحات واضح کرنا ہوں گی،عمران خان

شہبازشریف مسلم لیگ(ن)،پنجاب کے بلامقابلہ صدرمنتخب
ملک ندیم کامران،بلا مقابلہ سینئر نائب صدر،ارشد خان اورمحترمہ نگہت پروین بلامقابلہ نائب صدورا
میاں مرغوب احمد بلامقابلہ سیکرٹری فنانس اورسمیع اللہ چوہدری بلامقابلہ سیکرٹری اطلاعات منتخب

پرویزمشرف ،آصف زرداری ،نوازشریف اوربانی متحدہ میرے محسن ہیں،عشرت العباد
12مئی کے ذمہ داروں کوچوراہوں پرلٹکائیں گے
عظیم طارق اورحکیم سعیدکے کیسزکوبھی ری اوپن کررہے ہیں ،مصطفیٰ کمال کے لندن سے بھی رابطے قائم ہیں،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

راولپنڈی ،مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی رہنما سمیرا گل کی 10ماہ قبل جمع شدہ کاغذات نامزدگی کو موثر قرار دینے کیلئے دائر رٹ خارج

جھنگ،پاور پلانٹ پر کام کرنے والے چینی شہری کی مبینہ خود کشی، تفتیش شروع

اعتزازاحسن بھارت کوسکھوں کی فہرست فراہمی کے الزام کی وضاحت نہیں کر سکے،ترجمان وزارت داخلہ

کراچی، ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر نے جید علما کو قتل کرنیوالے ساتھی کا نام بھی اگل دیا
ٹارگٹ کلر ضیا الدین عرف پہاڑی نے 40 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا
منصوبہ بندی متحدہ قومی موومنٹ کے لائنز ایریا سیکٹر انچارج فرید نے کی، پولیس رپورٹ

میرانشاہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت2دہشتگرد ہلاک

سیالکوٹ ،ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
ملزمان کو اسلحہ پہچانے کی کوشش میں ایک مذہبی جماعت کا رکن گرفتار

اسلام آباد، شہباز بھٹی قتل کیس میں اہم موڑ، چشم دید گواہ عدالت میں بیان سے منحرف

پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے انتخابات، چودھری پرویزالٰہی صدر منتخب
سپریم کورٹ کی نشاندہی کے باوجود حکمران بیڈ گورنینس بہتر بنانے کو تیار نہیں، غریبوں، کسانوں کیلئے ہمارے دور کی سہولتیں بحال کریں: صوبائی جنرل کونسل
وزیراعظم قومی سلامتی کی ذمہ داریاں پوری کرنے کے مطالبہ پر قومی اداروں کا مذاق اڑا رہے ہیں، امن و امان فوج نے بحال کیا
چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی کی قیادت میں ہماری جماعت صحیح اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے: بشارت راجہ، طارق بشیر چیمہ، چودھری ظہیرالدین کا خطاب