بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-18)

نواز شریف اور فوج ساتھ نہیں چل سکتے، شیخ رشید
متنازع خبر کا ذمہ دار نواز شریف خود ہے اس خمیازہ بھگتنا پڑے گا ،لوگ سڑکوں پر نکلے تو حکومت نہیں چلے گی
راولپنڈی، اسلام آباد کے عوام لوگوں کے لئے اپنے دروازے کھلے رکھیں چور کو چور کہنا انتشار نہیں ، جب کوئی اور فیصلہ نہ کرے تو فیصلے سڑکوں پر ہی ہوں گے، انٹرویو

فیصل آباد، حکمران جماعت کے رہنماؤں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی جاری
مجھ پر ناکام قاتلانہ حملہ میں رانا ثناء اللہ ملوث ہے ، پہلے بھی قتل کرانے کی کوشش کرچکا ہے ، میاں طاہر جمیل
صوبائی وزیر قانون کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش کرونگا، ایم پی اے (ن) لیگ

تحریک انصاف کی 2نومبر کو اسلام آباد کے9مقامات پر احتجاج کی منصوبہ بندی

صوبے میں غیررجسٹرڈ اور رجسٹرڈ افغان تاجروں کو ایک سال کیلئے ویزہ اجراء بارے لائحہ عمل طے

سی پیک کا اصل نقشہ میرے پاس ہے ، حکمران جھوٹ بول رہے ہیں،حاجی محمد عدیل

خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اُجرت14ہزار روپے مقرر

کراچی، خواجہ اظہار الحسن کو حراست میں لینے والے ایس ایس پی راوٴ انوار کو بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں سالانہ 8 ارب کی گیس چوری کی جاتی ہے‘ بھارت تاپی گیس منصوبہ میں شامل ہے
اس سال 5 لاکھ نئے گیس کنکشن د ئیے جائیں گے ‘ پی ایس او نے 3 سالوں میں 20 ارب کا منافع کمایا ہے،این اے قائمہ کمیٹی پٹرولیم میں میں انکشافات