بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-17)

مسلم لیگ (ن) کی پنے دیرینہ ساتھی مشاہد سید کی پارٹی میں واپسی کیلئے کوششیں شروع
وزیراعظم نواز شریف کی ہدایات پر حکومتی اکابرین کی ملاقاتیں
سینیٹر طلحہ محمود کو بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل کرنے کیلئے کوششیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی

پیمرا کا غیر قانونی ڈی ٹی ایچ اور غیر قانونی انڈین مواد کیخلاف کاروائی کا آغاز
کیبل آپریٹروں اور ایف ایم ریڈیو مالکان نے احکامات پرمکمل طور پر عملدآمد کیا

سوات ‘ مالاکنڈ‘ دیر سمیت دیگر علاقوں میں تیسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے

تھری اور فور جی انٹرنیٹ کا استعمال،سال 2015ء پاکستانیوں نے تقریبا ایک سو ارب روپے ٹیلی کام کمپنیوں کی جیبوں میں ڈال دیئے

دیپالپور، آئی جی پنجاب کے دو سگے بھائی ،بھانجھا،گن مین اور دو ساتھی مقدمہ قتل سے بری

ہم نے آئین پاکستان کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے اس کا تحفظ ہر صورت کیا جائے گا،جسٹس ثاقب نثار
ملک میں قانون کی بالادستی تب ہو گی جب امیر و غریب کے لئے الگ الگ قانون نہ ہو
سینئر ایڈووکیٹ ایس ایم ظفر کی کتاب رونمائی کی تقریب سے خطاب

تحریک انصاف کا اسلام آباد لاک ڈاؤن کیلئے 2 نومبر کی تاریخ کی تجویز پر اتفاق
حتمی فیصلہ آج کور کمیٹی کرے گی

4سال سے تنخواہوں سے محروم کراچی کے6ہزار اساتذہ نے بلاول بھٹو سے مدد کی درخواست کر دی
سابق وزیر نثار کھوڑو نے معاملاحل کرنے کی یقین دہانی کروا کر مکر گئے، گھروں میں فاقے کی نوبت آگئی ،ابوبکر ابڑو
سانحہ18اکتوبر2007ء کے زخمیوں کو بھی محکمہ تعلیم میں ملازمتیں دی گئیں مگر انہیں بھی تنخواہیں جاری نہیں کی جا رہی
نیو ٹیچرز ایکشن کمیٹی نے سلام شہداء ریلی میں تحریر ی درخواست چیئر مین تک پہنچا نے کیلئے جمیل سومرو کے حوالے کی

ٹوپی، تحریک انصاف کو پانچ کے ٹولہ نے یرغمال بنایا ہے ، پی ٹی آئی رہنماء
کارکنوں کو اعتماد میں لئے بغیر ضلعی صدر مقرر کرنا بدترین ڈکٹیٹر شپ کے مترادف ہے ،مشترکہ پریس کانفرنس

فاروق ستار نے پولیس سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کردی

حکومت کا آئندہ ماہ ماحول دوست پیٹرول متعارف کرانے کا فیصلہ
یہ پٹرول کویت سے منگوایا جائیگا، عام پٹرول سے 2 سے ڈھائی روپے مہنگا ہوگا