بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-16)

کرپشن مافیا نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ‘ عمران خان
اسلام آباد احتجاج ملک کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا ،احتجاج کی نئی تاریخ کا اعلان کل کردیا جائے گا ، انصاف پروفیشنلز فورم کے سیمینار میں خطاب

سرل المیڈا کے معاملے کی انکوائری کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،چوہدری نثار

ملک میں فوجی بغاوت کا کوئی خدشہ نہیں ، سردار ایاز صادق
حکومت اور فوج کے درمیان تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ،لیکن اگر ایسا ہوا تو ملک کو بہت نقصان ہوگا ، سپیکر قومی اسمبلی

وزیر اعظم کو علم ہے کہ صحافی سرل المیڈا کی خبر کس نے فیڈ کروائی،نبیل گبول
اسلام آباد دھرنے میں عمران خان کے ساتھ ہوں گا
نبیل گبول کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

اداکار آصف اقبال نے گھر میں داخل ہوکر تشدد کا نشانہ بنایا ،اداکارہ ثنا بٹ عدالت پہنچ گئی

ٹیکس چھوٹ کے نام پر قومی خزانے کو 6 ارب 40 کروڑ روپے کا ٹیکہ
ایف بی آر نے ٹیکس چھوٹ کے نام پر کھلی چھوٹ دے دی۔ قومی خزانے کو چھ ارب چالیس کروڑ کا چونا لگ گیا

سجاول، سیلاب متاثرین کے لئے ترک حکومت کی جانب سے بنائے گئے2200 گھر متاثرین میں تقسیم ہونے کے بجائے جیالوں کی نذر

ساہیوال،پولیس نے بھتہ کے لیے تین سالہ بچے پر مقدمہ درج کر لیا