بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-14)

ڈیرہ غازی خان میں کومبنگ آپریشن ،8دہشتگردہلاک ،3فرارہونے کامیاب
دہشتگردوں سے بڑی تعدادمیں اسلحہ اوربارودبرآمد

وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات ، توانائی منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال
2017ء میں توانائی منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوگا،بجلی بھی سستی ہو گی:شہبازشریف
وزیر اعظم محمدنواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران کے خاتمے کے لئے کی جانے والی کاوشوں کی مثال نہیں ملتی
وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے پرعزم ہیں:وزیر اعلیٰ کی وفاقی وزیر پانی و بجلی سے گفتگو

لاہور ہائی کورٹ میں انوکھا مقدمہ سامنے آگیا
خواتین کے بعد مردوں کو امتیازی سلوک بنائے جانے کی شکایت درج کرادی گئی

پارٹی رہنما پانامہ لیکس پر جارہا نہ پالیسی اپنائیں،کوئی دفاعی بیان نہ دے، چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال17ء کے پہلے تین مہینوں میں 4698.31ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے

صحافی سرل المائڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وزیر داخلہ کولیگل نوٹس بھجوادیا گیا

کسی جمہوری ملک میں ای سی ایل کا مطلب کیا ہوتا ہے، سمجھ نہیں آرہی ہے، بلاول بھٹو

نایاب گدھوں کی سب سے بڑی منڈی سج گئی،”طوفان“ کی قیمت 11 لاکھ مقرر