بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-11)

حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے بنکوں سے 64 ارب 76 کروڑ قرضہ لیا،اسٹیٹ بینک
وفاقی حکومت قرضوں پر 2 ارب 53 کروڑ سود ادا کرے گی ،بیان

لاہور ہائیکورٹ ، وزیراعظم کے بھائی کی شوگر مل دوسرے ضلع میں منتقلی کا حکومتی فیصلہ کالعدم قرار

بلاول بھٹوکا چاروں صوبوں میں پارٹی فعال بنانے کیلئے اہم عہدوں پر تبدیلی کا فیصلہ
سنٹرل پنجاب میں پیپلزپارٹی کے جیالوں کو متحرک کرنے کیلئے قمر زمان کائرہ کو صدر،ندیم افضل چن کو جنرل سیکرٹری مقرر کرنے کا اصولی فیصلہ
ن جنوبی پنجاب میں پی پی پی کی صدارت مخدوم احمد محمود کے حوالے کئے جانے کا امکان، دیگر صوبوں میں بھی صدر،جنرل سیکرٹری تبدیل کرنیکا فیصلہ

لاہور،کیبل میڈیا ایسوسی ایشن کا بھارتی جارحیت کے خلاف سخت احتجاج،ڈی ٹی ایچ کے تمام بھارتی چینلز بند کردئیے

پنجاب حکومت کے محکمہ تعلیم کا نیا اور عجیب و غریب امتحان کا طریقہ سامنے آگیا
نو ماہ بعد پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بچوں سے دوبارہ امتحان لینے کا فیصلہ

اسلام آباد، الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں پر نظرثانی اور نئے ووٹروں کے اندراج کا دوسرا مرحلہ ختم ہوگیا
نئے ووٹروں کے اندراج کا عمل سندھ ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں جاری رہے گا،الیکشن کمیشن

پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہونے میں53دن باقی ، اسٹیٹ بینک نے پھر یاد دہانی کرادی

تحریک انصاف سے کرپشن ختم کرنے کے بعدن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن کو بے نقاب کرونگا،اکبر ایس بابر

بھارت سے تمام روابط ختم کئے جائیں، پا کستانی ہائی کمشنر واپس بلایا جائے،سید صلاح الدین کا مطالبہ

وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے علماء کو پر تعیش کھانے کھلانے پر قومی خزانہ سے ایک کروڑ سولہ لاکھ روپے خرچ کر ڈالے