بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-09)

شہباز شریف کی دھرنا دینے والے عناصر پر تنقید
بلاسود قرضوں کیلئے رقم 100 ارب روپے کرنے کے اعلان پر کاشتکاروں کی بھرپور تالیاں
بینکرز نے ہاتھ اٹھا کرقرضوں کیلئے رقم 100 ارب کرنے کے حوالے سے وزیر اعلی کے فیصلے کی تائید کی

ملک میں جمہوریت نہیں،انتظامی بنیاد پر زیادہ صوبے بننے چاہئیں،صدر الدین ہاشوانی
پاکستان وسائل سے مالا مال، مستقبل روشن ہے ،مشرف نے ملک کو نقصان پہنچایا،شوکت عزیز بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ تھا پاک چین اقتصادی راہداری سے نہ صرف چین بلکہ بہت سے دیگر ممالک کو بھی فائدہ ہو گا ،نجی ٹی وی کو انٹرویو

30اکتوبر کو اسلام آباد بند نہیں ہوگا ، سردار ایاز صادق
سرمایہ کاروں کو بھگانے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم چین سمیت کسی ملک کی سرمایہ کاری نہیں رکے گی ، سپیکر قومی اسمبلی

موجودہ اور سابقہ وفاقی حکمرانوں نے قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا اور پیسہ باہر منتقل کردیا،پرویز خٹک
اب انہیں شرم نہیں آتی جب لوگوں سے کہتے ہیں کہ یہاں آکر سرمایہ کاری کریں
سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بدعنوانی اور لوٹ مار سے پاک ، شفاف نظام اور پر اعتماد ماحول کی ضرورت ہو تی ہے جس کی ان حکمرانوں سے اُمید نہیں کی جا سکتی ،وزیر اعلی کا کوہستان میں عوامی اجتماع سے خطاب

سرکاری بجلی گھر بند رکھنے سے قومی خزانے 74 ارب نقصان کا انکشاف
وزارت پانی و بجلی نے یونٹس سٹینڈ بائی رکھنے کا اعتراف کرتے ہوئے ملبہ پی ایس او پر ڈال دیا
آڈیٹر جنرل نے مسترد کر دیا

دشمنوں کی گیڈر بھبکیوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر عبدالقدیر
پاک افواج دنیا کے بہترین افواج ہیں، وہ ملک کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں
معروف ایٹمی سائنسدان کی صدیق الفاروق کے جواں سالہ بیٹے علی فاروق کے انتقال پر تعزیت